Nawab Medical Complex Mardan

Nawab Medical Complex Mardan Pharmacy and Health Consultant Centre

نواب میڈیکل کمپلیکس مردان میں, ڈاکٹر نعمان عالم (کنسلٹنٹ یورالوجسٹ) اب دستیاب ہیں! 🏥بغیر چیر پھاڑ گردے کی پتھری (PCNL)، ...
06/05/2026

نواب میڈیکل کمپلیکس مردان میں,
ڈاکٹر نعمان عالم (کنسلٹنٹ یورالوجسٹ) اب دستیاب ہیں! 🏥

بغیر چیر پھاڑ گردے کی پتھری (PCNL)، مثانے کے امراض اور مردانہ بانجھ پن کا جدید ترین علاج۔ بہترین نتائج اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔

📍 مقام چوک، مردان
📞 0937-861117 | 0302-1700031

04/05/2026

Transform your life with advanced bariatric surgery by
Dr Ali Raza at,
Nawab Medical Complex
safe, effective, and life-changing results.

Book your consultation today.

نواب میڈیکل کمپلیکس، مقام چوک، مردان

📞 رابطہ: 0937-861117 | 0302-1700031

🏥 Your Health, Our Priority!Expert care now available at, Nawab Medical Complex with experienced specialists under one r...
04/05/2026

🏥 Your Health, Our Priority!

Expert care now available at,
Nawab Medical Complex with experienced specialists under one roof.

📞 Call Now:
0937-861117 | 0302-1700031

📍Muqam Chowk
Mardan.

01/05/2026

نواب میڈیکل کمپلیکس میں نوکری کا موقع
نواب میڈیکل کمپلیکس کو ایک تجربہ کار LHV (Lady Health Visitor) کی فوری ضرورت ہے۔
عہدہ: ایل ایچ وی
تجربہ: متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ضروری
کام کی جگہ: نواب میڈیکل کمپلیکس
پتہ: مقام چوک، نزد الیاس شادی ہال، نواب میڈیکل کمپلیکس
امیدوار محنتی، ذمہ دار اور مریضوں کے ساتھ اچھے رویے کی حامل ہو۔
ترجیح اُن امیدواروں کو دی جائے گی جن کے پاس ہسپتال یا کلینک کا تجربہ ہو۔
رابطہ نمبر=03119927273

01/05/2026

✨ ماہر ڈاکٹر سے بہترین علاج حاصل کریں!

نواب میڈیکل کمپلیکس میں جدید سہولیات کے ساتھ مستند یورولوجسٹ کی خدمات۔
🩺 محفوظ، جدید اور مؤثر علاج

📍 مقام چوک مردان
📞 0937-8611117 | 0302-1700031
👉 آج ہی رابطہ کریں!

Building the future with hardworking hands.Happy International Labour Day.
01/05/2026

Building the future with hardworking hands.
Happy International Labour Day.

نواب میڈیکل کمپلیکس مردان 🏥اپنے بچوں کی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے ماردان کے مایہ ناز چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر ایم انجم علی...
29/04/2026

نواب میڈیکل کمپلیکس مردان 🏥

اپنے بچوں کی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے ماردان کے مایہ ناز چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر ایم انجم علی سے رجوع کریں۔

ہماری سہولیات:
✅ نوزائیدہ بچوں کا علاج
✅ قد اور وزن کی جانچ
✅ حفاظتی ٹیکہ جات
✅ بخار، کھانسی اور غذائی مسائل

ابھی رابطہ کریں:
📞 0937-861117
📱 0302-1700031
📍 مقام چوک، مردان

ایک نئی امید، ایک نئی زندگی!✨کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں؟ نواب میڈیکل کمپلیکس لایا ہے آپ کے لیے جدید ترین IVF علاج...
28/04/2026

ایک نئی امید، ایک نئی زندگی!✨

کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں؟
نواب میڈیکل کمپلیکس لایا ہے آپ کے لیے جدید ترین IVF علاج۔
ڈاکٹر کوثر نیازی کی زیرِ نگرانی ماہرانہ مشورے اور بہترین طبی سہولیات کے ساتھ والدین بننے کا خواب پورا کریں۔

✅ جدید ترین IVF سینٹر
✅ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم
✅ مفت مشورہ

آج ہی رابطہ کریں!
📍 مقام چوک، مردان
📞 0937-861117 | 0302-1700031

اب امید ممکن ہے ✅میل فرٹیلیٹی ٹیسٹ کروائیں۔صحیح تشخیص سے بہتر علاج ممکن ہے۔نواب میڈیکل کمپلیکسمقام چوک مردان📞 0937-86111...
28/04/2026

اب امید ممکن ہے ✅
میل فرٹیلیٹی ٹیسٹ کروائیں۔

صحیح تشخیص سے بہتر علاج ممکن ہے۔

نواب میڈیکل کمپلیکس
مقام چوک مردان
📞 0937-8611117
📞 0302-1700031

Address

Muqam Chowk Near Illyas Grace Marque
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Medical Complex Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nawab Medical Complex Mardan:

Share