Online Herbal Store

Online Herbal Store To bring happiness on your face ❤️

25/06/2025

ہائی بلڈ پریشر کیلئے بہترین کیپسولز 🌼
🌼🌼شفائی کیپسولز🌼🌼

👈چھوٹی چندن 50 گرام
👈فلفل سفید 15 گرام
👈صندل سفید 10 گرام
👈خراسانی10 گرام
👈کشنیز خشک 25 گرام
👈برگ گلاب 25 گرام
👈الائچی سبز 10 گرام
👈طباشیر نقرئی 15 گرام
👈کشتہ مرجان در برگ گلاب 10 گرام

🌼ترکیب تیاری:-سب اجزاء کو پیس کر 500 ملی گرام کیپسولز بھر لیں بس تیار ہے
🌼طریقہ استعمال:-صبح و شام ایک کیپسول پانی کیساتھ،ایمرجنسی صورت میں دو کیپسولز استعمال کریں شکریہ ❣️
نوٹ:-استغفار کی کثرت کیا کریں 🌱

☘️*نوٹ*☘️☘️
مزید مفید معلومات اور ہماری ادویات، نسخہ جات کی معلومات کیلئے ابھی ہمارا گروپ لازمی جائن کیجئے* مارکیٹ تخت بھائی*❣️
https://chat.whatsapp.com/LUDw2btPrXVFhbPdDTFYdS
🌼🌼*فری ڈیلیوری چارجز*🌱🌱
⚠️*پیمنٹ اڈوانس ایزی پیسہ سے لی جاتی ہے⚠️

☎️رابطہ نمبرز
*1️⃣ WhatsApp*📲💻
0325 5497746
*2️⃣ WhatsApp*📲💻
03110944728

*🍁نوٹ🍁*
جواب نہ ملنے کی صورت میں نمبروائزدوسرےوٹس اپ پر میسج یاکال کیجئے. جزاکم اللّہ تعالیٰ

😘*سرحد یونانی دواخانہ اینڈ سپر پنسار سٹور *💯
❣️*فرید خان مارکیٹ تخت بھائی*❣️

24/06/2025

معدے کی زخم کیلئے انمول نسخہ ایک ہی ہفتے میں H-phylori ختم ان شاءاللہ ❣️

👈سونف 50 گرام
👈ملٹھی 50 گرام
👈ہلدی 25 گرام
👈برگ گلاب صرف برگ 25 گرام
👈طباشیر 25 گرام
👈سنبلو 25 گرام
👈ریوند خطائی 25 گرام
👈پھٹکڑی سفید بریاں 10 گرام
سب گرینڈ کرلیں اور آخر میں 👈چھلکا اسپغول انڈین 50 گرام ڈال دیں اور مکس کریں🌼
🌿صبح و شام نہار منہ آدھا چمچ تازہ پانی کیساتھ🌿
🌼ایک ہفتے تک صرف سبزی کھاؤ 🌼
کدو،توری،
🌼پرہیز 👈چاول،مرچ،مصالحے،لوبیا،چنا،پراٹا،بڑا گوشت بلکل بند اور بزاری خوراک پکوڑے،سموسے،برگرز بھی بند ان شاءاللہ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ جب ٹیسٹ کروگے تو ان شاءاللہ نگیٹیو ہوگا ان شاءاللہ ❣️
🌱استغفار کی کثرت کیا کریں🌱
دعا میں ضرور یا رکھئے گا ❣️
☘️*نوٹ*☘️☘️
🌼🌼*ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے *🌱🌱
⚠️*پیمنٹ اڈوانس ایزی پیسہ سے لی جاتی ہے⚠️

☎️مزید کیسی بھی مرض کیلیے معلومات اور نسخہ جات آرڈر کرنے کیلئے نیچے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں 🌼
*1️⃣ WhatsApp*📲💻
0325 5497746
*2️⃣ WhatsApp*📲💻
03110944728

*🍁نوٹ🍁*
جواب نہ ملنے کی صورت میں نمبروائزدوسرےوٹس اپ پر میسج یاکال کیجئے. جزاکم اللّہ تعالیٰ

😘*سرحد یونانی دواخانہ اینڈ سپر پنسار سٹور *💯
❣️*فرید خان مارکیٹ تخت بھائی*❣️

*مزید ڈسکاونٹ آفر اور ہماری ادویات نسخہ جات کی معلومات کیلئے ابھی ہمارا گروپ لازمی جائن کیجئے*
https://chat.whatsapp.com/LUDw2btPrXVFhbPdDTFYdS

20/06/2025
15/06/2025

*☀مردانہ کمزوری اور قوت باہ کا مکمل علاج☀*

*1-سفوف مغلظ خاص الخاص نقرئی * ۔ سپرم پیدا کرتا ہے مرد کو اولاد کے قابل بناتا ہے۔ منی کی کمی کی وجہ سے پیدا شدہ مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

*2- معجون مقوی باہ*- انتشار کی کمی کو دور کرتا ہے ۔ عضو خاص میں بے پناہ سختی پیدا کرتا ہے اور ایک دفعہ کے استعمال کے بعد عرصہ دراز تک قوت باہ کے لیے کسی دوائی کی ضرورت نہیں رہتی

*3- شباب آور کیپسول* قوت باہ کا بوسٹر ۔قوت باہ کو چار چاند لگا دیتے ہیں ۔انٹرکورس کے بعد تھکاوٹ جسم میں درد کمزوری اور کمر درد کے لیے انتہائی مفید ہیں

*ا4-امساکی کیپسولز - وقت خاص (ٹائمنگ) کیلئے بہترین کیپسولز

"5-طلاء خاص:-نفس(قضیب)کی ہر قسم کمزوری کیلئے اعلیٰ ترین طلاء

#ریٹ قوت باہ اور مردانہ کمزوری کا مکمل خرچہ 8500 فری #ڈیلوری کیساتھ

ابھی آرڈر کریں 👇

واٹس ایپ نمبر👈

0325 5497746

مزید کیسی بھی معلومات کیلئے ہمارے گروپ میں شامل ہو جائے شکریہ ❣️
https://chat.whatsapp.com/LUDw2btPrXVFhbPdDTFYdS

#شہد

03/06/2025

پہلے ہاتھ والا شہد 🍯 بیری کا 4000 روپے کلو🌼
دوسرے ہاتھ والا شہد 🍯 بیری کا 5000 روپے کلو 🌼
نوٹ:-فری ڈیلوری آل پاکستان
پتہ -فرید خان مارکیٹ تخت بھائی ❣️
0325 5497746
#شہد

ہر قسم امراض اور اس کے علاج کیلئے ہماری ادویات نسخہ جات کی معلومات کیلئے ابھی ہمارا گروپ لازمی جائن کیجئے*https://chat.whatsapp.com/LUDw2btPrXVFhbPdDTFYdS

02/06/2025

*🌿عیدالاضحی دھماکہ ڈسکاونٹ آفرز 2025ء🌿*

*🍁نوٹ🍁* یہ آفرز 2جون سے 11جون رات 12بجےتک کیلئے ہیں اگر کوئی میڈیسن پہلےختم ہوگئی تواسکی آفر بھی ختم ہوجائے گی اس لیئے جلدسےجلدآڈربک کرالیجئے

1)🍀خالص جنگلی شہدبیری
نارمل قیمت۔4000۔ڈسکاونٹ قیمت۔3500

2)🍁(مردانہ طاقت کیلئے معجون شہنشاہ)
نارمل قیمت۔ 5000۔ڈسکاؤنٹ قیمت4000 پہلےسے50گرام زیادہ پیکنگ کےساتھ۔۔۔ 200گرام

👈(3)سپر نائٹ کیپسول🔥 10عدد(ٹائمنگ انتشار کیلئے)
نارمل قیمت۔1000۔ڈسکاونٹ قیمت۔500

4)🔥برقی کیپسولز 20 عدد(قوت باہ کاخزانہ)
نارمل قیمت۔5000ڈسکاؤنٹ قیمت۔2500

👈5)🍁امساکی خاص کیپسول10(ٹائمنگ انتشارکیلئے)
نارمل قیمت۔2500۔ڈسکاونٹ قیمت۔ 2000

6)☘️ زعفران خالص ایک ماشہ نارمل قیمت 1200 ڈسکاؤنٹ 1000 ماشہ

7)🍁سفوف مغلظ خاص جواہر والی 200 گرام(تمام مردانہ امراض کیلئے)
ہول سیل قیمت۔2500۔ڈسکاؤنٹ 2000

8)🍀سفوف مغلظ خاص سادہ 250گرام
ڈسکاونٹ اور ہول سیل قیمت۔ 1200

9)🍁اےون طلاءشاہی 10ایم ایل(نفس سخت کرنے کیلیے)
نارمل قیمت 1600ڈسکاؤنٹ 1200

10)☘️معجون لبوب کبیر خاص الخاص 200گرام(قوت باہ(جریان،مغلظ منی) طاقت کیلئے)
نارمل قیمت۔2000۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔1600

11)🍁اکسیرہائی بلڈپریشر کورس(ہائی بلڈپریشر کیلئے)
نارمل قیمت۔2200۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔1600

12)☘️شاہی کیپسول 50عدد(تمام اعصابی امراض کیلئے)
نارمل قیمت۔2500۔ڈسکاونٹ قیمت۔1800

13)🍁ہربل ہئرآئل پلس ہربل شیمپو 100ایم ایل(بالوں کے امراض کیلئے)
نارمل قیمت۔1600۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔1200

14)🍁اکسیربواسیرکورس(بواسیرکیلئے)
نارمل قیمت۔2600۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔2100

15)☘️ اکسیرپتھری کورس
نارمل قیمت 3000 ڈسکاونٹ قیمت۔ 2500

16)🍁نشہ چھوڑکورس 30دن(افیون،شراب،چرس وغیرہ کیلئے)
نارمل قیمت۔ 9000۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔7000

17)☘️اکسیرلیکوریاکورس 30 دن(لیکوریاکیلئے)
نارمل قیمت۔ 4000۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔ 3200

18)🍁ہاضمین پھکی 350گرام۔(امراض معدہ،قبض کیلئے)
نارمل قیمت۔ 1200۔ڈسکاؤنٹ قیمت۔ 80
19)🌱🌱ہاضمولین کورس 15 دن 1800ڈسکاؤنٹ 1500
20)🌼برشعشاء معجون 20 گرام 2000 ڈسکاؤنٹ 1500
☘️*نوٹ*☘️☘️
🌼🌼*فری ڈیلیوری چارجز*🌱🌱
⚠️*پیمنٹ اڈوانس ایزی پیسہ سے لی جاتی ہے⚠️

☎️رابطہ نمبرز
*1️⃣ WhatsApp*📲💻
0325 5497746
*2️⃣ WhatsApp*📲💻
03110944728

*🍁نوٹ🍁*
جواب نہ ملنے کی صورت میں نمبروائزدوسرےوٹس اپ پر میسج یاکال کیجئے. جزاکم اللّہ تعالیٰ

😘*سرحد یونانی دواخانہ اینڈ سپر پنسار سٹور *💯
❣️*فرید خان مارکیٹ تخت بھائی*❣️

*مزید ڈسکاونٹ آفر اور ہماری ادویات نسخہ جات کی معلومات کیلئے ابھی ہمارا گروپ لازمی جائن کیجئے*
https://chat.whatsapp.com/LUDw2btPrXVFhbPdDTFYdS

31/05/2025

#نسخہ طاقت برائے موسم گرما!

👈ان حضرات کے لئے جنکو گرمی ستاتی ھے ۔جو بند شوز نہیں پہن سکتے ذرا سی گرمی سے تنگ آ جاتے ھیں۔ جسم میں ہر وقت تپش محسوس کرتے ھیں۔جنہیں بار بار قطرے آنے کی شکایت ھوتی ھے۔جو سرعت انزال سے پریشان ھیں۔جنکا وضو برقرار نہیں رہتا۔جو وقت خاص سے شرماتے ھیں۔مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ھے۔معدے مثانے کی گرمی دور کرتا ھے۔ہاتھ پاؤں کی جلن کو دور کرتا ھے۔

👈ھوالشافی-:-
👈گوند کتیرہ تیس گرام
👈چھلکا اسغبول دس گرام
👈ثعلب پنجہ تیس گرام
👈ثعلب مصری تیس گرام
👈مغز تمر ہندی ایک پاو
👈موصلی سفید تیس گرام
👈سنگھاڑا خشک پچاس گرام
👈مصری پچیس گرام
☘️ترکیب تیاری:-تمام اجزاء علاوہ چھلکا اسغبول پیس کے سفوف کر لیں اور چھلکا اسغبول ثابت ملا لیں۔تیار ھے
☘️خوراک استمال-:-
👈ایک چھوٹی چمچ ہمراہ دودھ صبح اور شام کھانے کے گھنٹہ بعد لیں۔
☘️مدت استعمال:-
👈دس دن کافی ھے
☘️مزاجی استعمال:-
👈ہر مزاج کو موافق ھے بلڈ پریشر کے مریض بے خوف و خطر استعمال کر سکتے ھیں۔
☘️پرہیز:-
👈تلی و چکنائی والی چیزوں سے.
📿🌹تیار شدہ منگوانے کیلئے واٹس ایپ پر رابط کرے شکریہ ❣️
0325 5497746

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣

👈 ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں شکریہ⬇️
https://wa.me/message/PD7346THMWOFM1

25/05/2025

الحمدللہ اپنے ہی مطب کیلئے بہترین شربت ( ) تیار کیا ہے الحمدللہ❣️

Akseer e jigr ❣️

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0325 5497746
👈 ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں شکریہ⬇️
https://wa.me/message/PD7346THMWOFM1

04/11/2023

مختلف نام :گھگھربیل/بِندال

اردو بندال ڈوڈہ، بندال ، کڑوی بندال – فارسی خیارخر ، خیاردشتی – بنگالی گھوشا لتا – گجراتی ککڑبیلا، ہندی بندال -گھگھر بیل -سنسکرت دیو والی ، جی موت – لاطینی لفاایکی نیٹا (Luffaechi Nata) لفا بندال(Luffa Bindal) اور انگریزی میں برسٹلی لوفا (Bristly Luffa)کہتے ہیں۔

شناخت :

یہ (luffa bindal) ایک مشہور جنگلی بوٹی ہے ۔اس (bristly luffa) کی بیل ہوتی ہے جو اکثر اپنے نزدیک والے درخت پر چڑھ جاتی ہے اور اس سے لپٹ کر پرورش پاتی ہے۔اس کے پتے ککڑی کے پتوں سےمشابہ ہوتے ہیں ۔اس (bristly luffa) کا پھل جائفل یا چڑیا کے انڈے کے برابر ہوتا ہے ۔یہ جب تک کچا رہتا ہے تو سبز رہتا ہے لیکن خشک ہونے پر زرد ہو جاتا ہے ۔ان (luffa bindal) پھلوں پر باریک اور نازک کانٹے ہوتے ہیں ۔یہ (bristly luffa) پھل ہلکا اور اسفنج کی طرح نرم ہوتا ہے ۔پھل کا اندرونی حصہ پرندوں کے گھونسلے کی مانند جالی دار ہوتا ہے ۔اس (luffa bindal) جالی دار کے حصے کے اندر خانے ہوتے ہیں اور ان خانوں میں بیج ہوتے ہیں ۔ان بیجوں کی شکل چپٹی سی ہوتی ہے۔ بندال کی بکل کے پھل ، پتوں اور جڑوں کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے ،اس کے علاوہ اس (bristly luffa) کے ہر حصے میں ایک خاص قسم کی تیز بو پائی جاتی ہے ۔ یہ بوٹی (bristly luffa) گجرات ،بمبئی ، ڈیرہ دون ،ہما چل، پنجاب ، ہریانہ ، دہلی اور پہاڑی علاقوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ یہ (luffa bindal) بیل برسات کے موسم میں جولائی اگست میں پیدا ہوتی ہے۔ ستمبر اکتوبر میں اس (bristly luffa) پر پھل آ جاتے ہیں اور دسمبر کے آخر میں یہ خشک ہو جاتی ہے، لیکن زمین میں اس کی جڑیں پھیلی رہتی ہیں اور موسم برسات میں اس پر پھر بہار آ جاتی ہے ۔

عام طور پر اس (bristly luffa) کے پھل ہی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ،پھلوں کے علاوہ اس کی جڑ اور پتوں کا رس بھی استعمال کیا جاتا ہے۔بندال دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک سفید پھول والی ،ایک زرد پھول والی ،سفید پھول والی عام طور پر دیکھنے میں آتی ہے لیکن زرد پھول والی ہمارے دیکھنے میں نہیں آئی ہے ۔

مزاج :

گرم درجہ سوم میں اور خشک درجہ دوم میں۔

مقدار خواک :

یہ (bristly luffa) ایک زہریلی بوٹی ہے۔ اس کو نہایت ہوشیاری سے کام میں لائیں ۔عام حالات میں تین گرین سے پندرہ گرین تک ہی استعمال کر سکتے ہیں ۔

فوائد:

بندال (luffa bindal) کا استعمال جسمانی سوجن ،یرقان، پیٹ یا جسم کے کسی حصہ میں پانی پڑ جائے ،پانڈ وروگ اور پیٹ کے کیڑوں کو مفید ہے ، قے آور ہے اور بواسیر میں فائدہ مند ہے ۔

بندال (bristly luffa) کے مرکبات درج ذیل ہیں:

جلودھر (ڈراپسی ):

جسم کے کسی حصہ میں پانی پڑنے اور دیگر امراض جگر کی وجہ سے مریض کے تمام جسم میں ورم ہو جائے تو اس بوٹی سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔ورم کیسا ہی ہو، مالک دو جہاں کے فضل سے بہت جلد دور ہو جائے گا ۔

بندال (bristly luffa) 100گرام ، سونٹھ 20گرام ، سناء مکی 30گرام ،تربد سفید 10گرام ، سونف20گرام ، اجوائن 30گرام ،دارچینی10 گرام۔ سب کو کوٹ کر دو کلو پانی میں بھگو کر بذریعہ بھبکہ عرق کشید کریں ۔

خوراک:

10گرام صبح ،10گرام دوپہر اور 10گرام شام کو پلائیں ۔

دمہ و کھانسی :

بندال (bristly luffa) کے پھلوں میں نمک سیندھا بھر کر اوپر کسی چیز سے ڈھانپ دیں اور توے پر رکھ کر نیچے آگ تیز کر دیں۔ جب جل جائے تو اس (bristly luffa) کو پیس کر شیشی میں رکھیں ۔ایک رتی سے دو رتی (دو گرین سے چار گرین )،شہد دو گرام عرق برگ پان میں ملا کر چاٹ لیں ۔

بواسیر:

بندال (bristly luffa) کا پھل پانی میں گھوٹ کر اسے گھی سے چرب کر کے ٹکیہ بنائیں اور بواسیری مسوں پر باندھیں ۔مسے اس سے مرجھا جائیں گے ۔اس کے علاوہ اگر بندال کو صبح و شام دہکتے انگاروں پر ڈال کر دھونی دے دی جائے تو بواسیری مسے بالکل سکڑ جائیں گے۔ سوجن کی حالت میں بواسیر کے مسوں کو بندال کے پھلوں کے جوشاندے سے دھوئیں ۔سوجن میں کمی ہو جائے گی ۔

یرقان :

بندال (luffa bindal) کے پھل کو پانی میں پیس کر ناک میں ٹپکائیں۔ ناک سے زرد رطوبت خارج ہو کر یرقان دور ہو جاتا ہے ۔دو دو قطرے ڈالنے کے بعد فورا ًچارپائی سے اٹھ کر چلنا چاہئے۔ یہ خیال رہے کہ دوائی حلق میں نہ چلی جائے۔

غشی:

بندال (luffa bindal) ایک گرام، نوشادر 5گرام ، کلونجی 5گرام ، نک چھکنی 5گرام ،مرچ سیاہ 5گرام ۔سب کو کوٹ پیس کر خوب باریک کر کے کپڑ چھان کر لیں اور ایک شیشی میں رکھیں ۔غشی و سکتہ کی حالت میں اس کی نسوار دینے سے فورا ًہوش آ جائے گا۔

روغن بندال:

بندال (luffa bindal) کے پنجانگ کو کوٹ کر رس نچوڑ لیں اور برابر تلی کا تیل ڈال کر جوش دیں ۔جب پانی جل جائے اور تیل رہ جائے تو تیل کو چھان کر رکھ لیں ۔ یہ تیل تمام امراض ِجلد میں مفید ہے ۔کنٹھ مالا اور کوڑھ کے زخموں تک کو ٹھیک کر دیتا ہے۔ زبردست انٹی سپٹک (Antiseptic)ہے ۔

ماڈرن ریسرچ :

بندال (luffa bindal) کا پھل یا تنے کا ٹنکچر استعمال کیا جائے تو جگر ،تلی بڑھ جانے اور جلودھر (ڈراپسی )میں مفید ہے ۔اس کا ٹنکچر ریکٹی فائیڈ سپرٹ میں ایک اور بیس کی نسبت سے تیار کرنا چاہئے ۔اس (luffa bindal) کی مقدار خوراک 10سے 20بوند تک استعمال ہو سکتی ہے۔ اس (luffa bindal) کا خیساندہ تیار کرنے کے لئے دو باریک کٹے ہوئے پھلوں کو 20 اونس پانی میں بھگونا چاہئے۔ اگر مرض پرانا ہو تو آہستہ آہستہ اس کی خوراک میں اضافہ کرنا چاہئے ۔گردن ، پشت یا سرین پر ذیابیطس کے باعث کاربنکل اور گندے زخموں کے لئے مانع عفونت لوشن کے طور پر اس (luffa bindal) کا خیساندہ تیار کیا جاتا ہے ۔اس سے بہت ہی اچھے نتائج برآمد ہوتے ہیں۔

خرابی جگر کے باعث ہونے والے جلودھر میں یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے بہت مفید ہے ۔ جلودھر کے پرانے مریض بھی اس کے دو ہفتہ کے استعمال سے بالکل مکمل طور پر شفایاب ہو گئے ۔ اس (luffa bindal) کی خوراک کی مقدار کو آہستہ آہستہ بڑھایا جائے ۔

ہومیو پیتھک استعمال:

جگر کی خرابیوں کے باعث ہونے والے جلودھر اور ملیریائی بخاروں کی وجہ سے جگر اور تلی بڑھ گئی ہو تو اس کا استعمال بلا خوف و خطر کیا جا سکتا ہے ۔بواسیری مسوں پر خارجی طور پر اس کا استعمال مفید ہے ۔

اس کا ٹنکچر ہومیوپیتھک فارمولا کے مطابق بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

گھگھربیل (Bristly Luffa)

دیگرنام:

عربی میں قثاء الحمار،اردو میں بندال ،ہندی میں بنڈال یا دیووالی ،بنگلہ میں ٹیسٹو ترئی گھرشک تھا ،گجراتی میں کوکڑ بیلیہ مرہٹی میں دیوڈانگری ،سندھی میں گوساٹو،سنسکرت میں دیووالی یا کنٹھ پھلا اور انگریز ی میں برسٹلی لوفاکہتے ہیں ۔

ماہیت:

ایک بیل دار بوٹی ہے اس کو اکثر کسان کھیت کی باڑوں پر لگاتے ہیں ۔اسکے پتے گروہ کی شکل کے ،لیکن پانچ زاویئے بناتے ہیں اور اس کو موسم برسات میں پھل لگتاہے۔ یہ پھل خشک ہی استعمال کیاجاتاہے اورہلیلہ زرد کے برابر لیکن ہلکا اورمتخل ۔۔۔۔۔اس کے اوپر باریک اور نازک کانٹے ہوتے ہیں ۔پھل بیجوں سے بھرا ہوتاہے جو اول سفید اور پکنے پر بھورے سیاہی مائل ہوجاتے ہیں ۔پھل کے منہ پر باریک ساڈھکنا ہوتاہے۔جب پھل پک کر خشک ہوجاتاہے تویہ ڈھکنا کھل کر گرجاتاہے اور پھل کے اندر سے بیج گرنے لگتے ہیں پھل سیاہی مائل سرخ اور ذائقہ تلخ ہوتاہے ۔

مقام پیدائش:

پاکستان میں صوبہ سندھ اور ہندوستان میں قریباًہرجگہ ہوتاہے۔

مزاج:

گرم خشک۔۔۔۔۔درجہ سوم۔

افعال:

مدر،مسہل قوی ،مقئی ،مدرحیض ،مخرج جنین ،مجفف بواسیر ،یرقان ،استسقاء ۔

استعمال:

ادار حیض کیلئے اس کے بیج ہمراہ شکرکھلاتے ہیں ۔یااس کا جوشاندہ پلاتے ہیں ۔اس کے فرزجہ کرنے سے مردہ جنین خارج ہوجاتاہے۔اس کے ڈوڈو کو پیس کر ٹکیہ بناکر گھی سے چرب کرکے بواسیری مسوں پر باندھتے ہیں ۔زہرگاؤکے ہمراہ ضمادکرنے یا آگ پر ڈال کر دھونی دینے سے مسے خشک ہوکر جھڑجاتے ہیں ۔اس کے جو شاندے سے زخموں کو دھونے سے زخم جلد خشک ہوجاتے ہیں ۔

جانوروں کے زخم پر اس کے پتوں کی نگدی باندھنے سے زخم کیڑے مرجاتے ہیں اور اس کارس پلانے سے مویشیوں کے پیٹ کے کیڑے ختم ہوجاتے ہیں ۔

مقدار خوراک:

پھل تین سے چار عدد۔۔۔۔۔جڑ کا جوشاندہ پانچ گرام ۔

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ
❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0325 5497746
👈 ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں شکریہ⬇️
https://wa.me/message/PD7346THMWOFM1

Address

Mardan

Telephone

+923255497746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Herbal Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram