Dr Waqar Rabbani

Dr Waqar Rabbani Working for Health Awareness
🇵🇰 Public Health Expert | Consultant Homeopathic Doctor | Public Health Nutritionist | Researcher | Writer |

Dr. Waqar Rabbani is a distinguished Pakistani homeopathic doctor, nutritionist, and public health expert. With a background in BHMS, MSc Public Health Nutrition, and various certifications, he is dedicated to promoting health awareness and providing expert guidance on disease prevention, nutrition, and mental well-being. Dr. Rabbani shares his knowledge through online consultations, YouTube videos, and articles, helping people worldwide manage their health. He is also the founder of the Society for Public Health & Homoeo Research (Pakistan), with a strong focus on medical research and education.

31/01/2026

زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں, جب بھی لگتی ہیں, کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں, یا کچھ نہ کچھ نیا سکھا جاتی ییں!

31/01/2026
31/01/2026

نادرہ کے پاس سپیشل افراد کا ڈیٹا موجود ہے پھر پولیو کی طرح معذور افراد کو گھر کی دہلیز پر سہولیات کیوں نہیں دی جاتی

30/01/2026

30/01/2026

زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے ہیں جو سانس کی مانند تھے۔۔۔
منقول

30/01/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

30/01/2026

ذیابیطس اور شہد کا استعمال:
بہت سے ذیابیطس کے مریض شہد کے استعمال کے بارے میں پوچھتے ہیں تو اس بارے میں قرآن مجید کی سورۃ النحل کی آیت نمبر69میں شہد کی بابت ارشادِ باری تعالیٰ”اور جس میں لوگوں کے لئے شفا ہے“ ہی اس کے استعمال کی اجازت دینے کے لئے کافی ہے۔تاہم اس آیت میں ایک انتہائی لطیف نقطہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہُ وتعالیٰ نے اسے شفاء قرار دے کر اسے دوائی کی صورت، قلیل مقدار میں استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے نہ کہ غذا کے طور پر وافر مقدار میں۔تاہم یہ ضروری ہے کہ اصلی شہد ہی استعمال کیا جائے جس میں چینی یا گڑ کی ملاوٹ نہ کی گئی ہو۔

کھانے پینے کی اشیاء کی بابت سورۃ الانعام:141 اور سورۃ الاعراف:31 میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ کھانے پینے کے معاملے میں”حد سے مت نکلو“۔جہاں تک سنت کا تعلق ہے تو ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ جب کھانا کھاؤ تو اپنے پیٹ(معدے)کے تین حصے بنا لو‘‘ایک حصہ کھانے کیلئے، دوسرا پانی کیلئے اور تیسرا حصہ ہوا کیلئے چھوڑ دو’’ ۔مندرجہ بالا آیاتِ قرآنی اور اس حدیث شریفﷺ کا یہی مفہوم یہی نکلتا ہے کہ ‘‘ پیٹ بھر کر کھانا مت کھاؤ’’۔عمومی طور پر اگر ہم سب اور خاص طور پر ذیابیطس کے مریض کھانے پینے کے بارے میں اللہ سبحانہُ و تعالیٰ کی ہدایات اور سنتِ مبارکہ ﷺ پر عمل کریںتو اولاً انسان موٹاپے کا شکار نہیں ہو گا اور امید ہے اسے شوگر کا مرض لاحق ہی نہیں ہو گا اور دوسرا یہ کہ اگر ذیابیطس بن ہی گئی ہے تو انکی شوگر کم سے کم دواؤں پر بھی کنٹرول میں رہے گی اور اگر کم کھانے سے موٹاپا بتدریج کم ہو گیا تو ہو سکتا ہے کہ شوگر ختم ہی ہو جائے۔
ایک اور اہم پیغام جو میں ذیابیطس کے مریضوں کو انکے کھانے پینے کے بارے میں دینا چاہوں گا وہ یہ کہ غذا کےمتعلق لا علمی پر مبنی عمومی اور عوامی مشورہ جات کے چکرمیں اپنی خوراک کو اپنی سزانہ بنائیں۔ ذیابیطس کے مریض چینی گڑ والا میٹھا نہ لیں باقی ‘‘حلال کھائیں مزیدار کھائیں اور کم کھائیں’’ اور روزمرہ کی مزیدار خوراک سے لطف اندوز ہوں۔
آخر میں ایک مقولہ:
‘‘جوانی میں اگر غذا دوا کی طرح کھائی جائے تو بڑھاپےمیں دوا غذا کی طرح نہیں کھانا پڑے گی’’
پروفیسر ڈاکٹر انتخاب عالم۔

29/01/2026

مان رکھنا سیکھیں
زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کامان ، اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے .
وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُو...
29/01/2026

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾

الحمدللہ 59 واں فری میڈیکل کیمپمعلومات کے لیے00336 9671029                              #ٖFits
29/01/2026

الحمدللہ 59 واں فری میڈیکل کیمپ

معلومات کے لیے
00336 9671029

#ٖFits

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923369671029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqar Rabbani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram