SAWAL DHER Medical Complex

SAWAL DHER Medical Complex Best Healthcare provider in the area

20/09/2025

ڈاکٹر منظورالرحمن کل 21-9-2025 کو صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک مریضوں کے معاینے کے لیے دستیاب ہونگے۔
رابطہ 03169648596
031708002185

اوقات۔کار صبح 10 بجے سے دوپہر1بجے تک اور عصر 5بجے سے شام 6:30 بجے تک
20/09/2025

اوقات۔کار صبح 10 بجے سے دوپہر1بجے تک اور عصر 5بجے سے شام 6:30 بجے تک

20/09/2025
30/08/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی(31 اگست2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلدوجنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک اتک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10 سے شام 7بجے تک

30/08/2025

لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر آج4بجے سے شام 7بجے تک مریضوں کامعاینہ کرے گی
رابطہ 03170800218

23/08/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی(24 اگست2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلد و جنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک اور شام 6
بجے سے 7:30 تک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10 سے شام 7بجے تک

22/08/2025

الحمد للہ ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس عنقریب اہل علاقہ کے لئے ایک اور سہولت کا أعاز کرنے والا ہے۔

29/07/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس کی پوری ٹیم کی طرف سے میٹرک امتحان میں کامیاب طلباء اور طالبات کو مبارک ہو۔

26/07/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی(27 جولائی2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلد و جنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک اور شام 6 بجے سے 7:30 تک

16/06/2025

عوام کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس ایک مرتبہ پھر صبح کے وقت تمام لیب ٹسٹ کے لیے کھلا رہے گا۔
اوقات کار . صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک
شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
رابطہ نمبر . . . . . 03170800218

Address

Mardan

Telephone

03170800218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAWAL DHER Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram