09/09/2025
ہمارے ادارے کو ایک باورچی کی ضرورت ہے ، کھانا اور رہائش فری ہے ،مناسب تنخواہ دی جائیگی
خواہش مند حضرات انباکس میں اپنا نمبر ، بمعہ لوکیشن تفصیل بھیج دے۔
یا کمنٹ میں اپنا تفصیل درج کریں۔۔ہم جلد از جلد رابطہ کرینگے ،
کم سے کم ایک سال تجربہ ہوں