PDA Mardan Medical Complex

  • Home
  • PDA Mardan Medical Complex

PDA Mardan Medical Complex PDA is the mother organization working for the dignity and rights of doctors community! long live P

06/03/2024
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ڈاکٹر عزت آللہ گیسٹرو کو اج صبح  ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے  ان کے گا...
17/10/2023

مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ڈاکٹر عزت آللہ گیسٹرو کو اج صبح ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے ان کے گاڑی پر فائرنگ کرکے کے شہید کر دیا۔

خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت قاتلوں فی الفور گرفتار کریں

خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت ڈاکٹرز کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہیں ۔

صوبائی حکومت فی الفور صوبے بھر ہسپتالوں سیکیورٹی ایکٹ 2020 کا نفاظ کریں اور صوبے کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ملازمین کو سیکیورٹی اور تخفظ مہیا کریں ۔

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

Strongly Condemn!
07/10/2023

Strongly Condemn!

ڈیرہ اسماعیل خان کے زنانہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی بنیادوں پر ایف ائی ار کے اندراج کو مسترد کرتے ہیں پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور دیگر عملے کیلئے سیکیورٹی نہ ہونے ایسے حالات میں ہسپتالوں میں کام کرنا مشکل ہو گیا ہے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

ایک طرفہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کے باوجود ڈاکٹرز دن رات عوام کی جانیں بچانے میں مصروف ہیں دوسری طرف ائے روز بہانے بنا کر لواحقین ڈاکٹرز اور خواتین ڈاکٹرز کو بھی تشدد کا نشانہ بنا رہیں ہیں جسے کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

ہم ڈیرہ اسماعیل خان زنانہ ہسپتال کے لیڈی ڈاکثرز اور دیگر عملے کیساتھ ہیں اور انکی کال پر بھرپور احتجاج کریں گے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

صوبائی حکومت ڈیرہ اسماعیل خان میں خواتین ڈاکٹرز پر درج ایف ائی ار فی الفور واپس لیں اور صوبے بھر کے ہسپتالوں میں سیکورٹی ایکٹ۔ 2020 کا فی الفور نفاظ کیا جائے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
Dr Saddam Wazir
president PDA youth forum kpk

Long live PDA KPK
02/10/2023

Long live PDA KPK

26/09/2023
15/09/2023
پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کی کال پر آج تیسر دن بھی صوبے کے تمام ہسپتالوں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مطالبات کے منوانے تک احتجاجی ...
15/09/2023

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کی کال پر آج تیسر دن بھی صوبے کے تمام ہسپتالوں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
مطالبات کے منوانے تک احتجاجی مظاہرے بستور جاری رہیںگے ۔
حکومت کیساتھ مذاکرات میں مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کی درخواست پر *الیکٹیو سروس سے بایئکاٹ* بدھ تک ملتوی کیا گیا جبکہ احتجاجی مظاہرے اور کالی پٹی باندھ کر احتجاج بدستور جاری رہے گا۔
مطالبات میں
1: ٹی ایم اوز او ہاوس افیسر کی تنخواہ میں اضافہ
2: سیکورٹی ایکٹ کا نفاذ
3ڈاکٹرز کی پوسٹنگ اور دیگر مطالبات شامل ہیں۔
ہم تمام ڈاکٹرز کمئونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری کال پر لبیک کہا اور اپنے حق کیلئے احتجاج کا حصہ بنے۔
متحد رہے ،اور مظبوط رہے۔
کسی بھی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنے۔
ترجمان پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر پختونخوہ۔

06/09/2023
For those over confident nurses should know your core responsibilities
15/08/2023

For those over confident nurses should know your core responsibilities

Address

Sheikh Maltoon

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDA Mardan Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram