19/08/2025
پاک وطن کی جانب سے بونیر کے سیلاب زدگان کے لیے فوڈ پیکج ،اٹا،چینی،،چاول،گھی،دال،چائے پتی ،پانی، ان شاءاللہ آج یہ ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں تک پہنچایا جائے گا۔ دعا کریں اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔جن بھائیوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا ہے اللہ اسے اجر عظیم دیں