02/05/2026
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
سالار کیمپ برائے کارکنان | جمیعت علاقہ پروفیشنل
ڈاکٹر شکیل احمد صاحب صدر پیما مردان شرکاء کیمپ سے بنیادی طبی اخلاقیات کے موضوع پر مخاطب ہوئے ۔
آخر میں ناظم علاقہ پروفیشنل برادر کامدار حیدر نے ڈاکٹر شکیل احمد صاحب کو کیمپ کا یادگاری تحفہ پیش کیا ۔