
30/07/2025
#نیٹرم میور – غم زدہ دلوں کے لیے ایک شفا بخش دوا! 🌿
یہ دوا اُن لوگوں کے لیے بہترین ہے جو دل ٹوٹنے، صدمے یا پرانے غم میں ڈوبے رہتے ہیں، دوسروں سے بات نہیں کرتے، اور تسلی دینے پر مزید اُداس ہو جاتے ہیں۔
🔹 سردرد (خاص طور پر دھوپ میں)
🔹 ہونٹوں پر چھالے
🔹 خشک جلد اور آنکھیں
🔹 خون کی کمی، قبض
🔹 پرانے غم، تنہائی پسندی، حساس طبیعت
💧 ایسے مریض جو باہر سے مضبوط، مگر اندر سے ٹوٹے ہوئے ہوں – ان کے لیے نیٹرم میور ایک نعمت ہے!
📍 مزید معلومات یا مشورے کے لیے رابطہ کریں۔
📞 0340 3089067
📍 کلینک: مردان میڈیکل کمپلیکس کے قریب، باچا خان میڈیکل کالج کے سامنے