Shiekh Yaseen Medical Centre Mardan

Shiekh Yaseen Medical Centre Mardan sheikh yaseen medical center mardan

30/01/2025
All types of  PEDIATRIC HYPOSPADIAS (پیدائشی سنت) treatment and  Advanced Surgery free of cost on sehat sahulat card bas...
29/11/2022

All types of PEDIATRIC HYPOSPADIAS (پیدائشی سنت) treatment and Advanced Surgery free of cost on sehat sahulat card base at sheikh yaseen medical center Mardan. Done by Prof Dr Hayat ur Rehman - Highly experienced in Pediatric HYPOSPADIAS.
Provides advanced pediatric surgical treatments of Hypospadias to Kids of age from 1 to 18 years.

It is PAINLESS | ADVANCED SURGERY PROCEDURE | QUICK RELIEF | FASTEST RECOVERY.

Book your appointment for hassle free experience.
Call : 03005713700
03448257516

شیخ یاسین میڈیکل سنٹر شمسی روڈ مردان میں کان،ناک اور گلے کےآپریشن کی سہولت صحت کارڈ پر فراہم کی جاتی ہیں وہ بھیENT کے ما...
29/11/2022

شیخ یاسین میڈیکل سنٹر شمسی روڈ مردان میں کان،ناک اور گلے کےآپریشن کی سہولت صحت کارڈ پر فراہم کی جاتی ہیں
وہ بھیENT کے ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی میں۔
مزیدمعلومات کیلئےرابطہ کریں:
03005713700

Successfully surgery done in sheikh yaseen medical center mardan.Prof Dr Fakhrul islam performed the complicated surgery...
29/11/2022

Successfully surgery done in sheikh yaseen medical center mardan.

Prof Dr Fakhrul islam performed the complicated surgery with his team.

The bladder stone approximately 8.5cm with enlarge prostate.

The patient Came to sheikh yaseen medical center and admitted for benign prostatic hyperplasia (BPH) and bladder stone surgery. Later his surgery done successfully and the patient is stable now.
Allhamdulellah

 In Dera Ismail Khan (MTI)
25/11/2022


In Dera Ismail Khan (MTI)

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:  اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کے...
25/11/2022

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:
اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کےساتھ باندھ لیتے ھیں۔ یہ ایک انتہائ خطرناک عمل ھے اس سے بچے کی جان جا سکتی ھے۔ یہ بچے کو فائدہ کے بجائے نقصان پہنچاتی ھے کیونکہ جب سینہ خراب ہوجاتا ھے تو فطری عوامل انسان کو موت سے بچانے کے لئے متحرک ھو جاتے ھے جیسے سانس کا پھولنا اور چھاتی کا تیز تیز حرکت شروع کرنا تاکہ زیادہ سے زیادہ آکسیجن کینچح سکے ۔ لہذہ سینہ باند ھنے سے آکسیجن کھینچنے میں مزید دشواری ھو جاتی ھے اور بچے کی تکلیف میں مزید اضافہ ھو جاتا ھے۔ اسلئے اس عمل کی حوصلہ شکنی کریں.

کیا آپ کا نو مو لود newborn بچہ رات کو جا گتا ہے. جب آپ دن بھر کی تھکان سے گہری نیند میں ہو تے ہیں اور چند گھنٹے آرام کر...
25/11/2022

کیا آپ کا نو مو لود newborn بچہ رات کو جا گتا ہے.

جب آپ دن بھر کی تھکان سے گہری نیند میں ہو تے ہیں اور چند گھنٹے آرام کر نے کی کو شش کرتے ہیں کیو نکہ آپ کو صبح سو یر ے پھر جا گنا ہے ۔

جی ہا ں یہ نو مو لود بچے کا با لکل نا رمل عمل ہے ۔کیونکہ نو مو لود بچے دما غ کی گھڑی یا سر کیڈین ر ید م circadian rhythm جو کہ انسا نی جسم کو دن کو جا گنے اور رات کو سو نے مد د کر تا ہے کا تا بع نہیں ہو تا ۔

نو مو لود بچہ دن اوررات کا فر ق تین مہینے کی عمر سے پہچا نناشرو ع کرتا ہے ۔

یعنی نار مل سر کیڈین ریدم circadian rhythm تین مہنے کی عمر سے کام کرنا شروع کرتا ہے ۔ یعنی ا گر اپ کے ہاں حا ل ہی میں پہلے بچے کی آمد ہو ئی ہے ۔تو تین مہنے تک اس نئے مہما ن کی رات تین بجے خا طر تو ا ضع کر نے کے لیے تیار رہیں ۔

اس کے بعد بھی اس ننھے مہمان کی مر ضی ہے کہ آپ پر کب ترس کھا تا ہے ۔
اھم با ت یہ ھے کہ لوگ اسکو ابنارمل سمجھ کر ادویات شروع کروادیتے جیسے کے میلاٹو نن کے ڈراپس جسکی ضرورت نہیں بس آپکو برداشت کرنا ہے ۔

صحت کارڈ پلس ہم سب کے لئے ۔۔آج ہی اپنا آپریشن صحت کارڈ پلس کے ذریعے شیخ یاسین ہسپتال شمسی روڈ مردان سے کروائے۔
17/11/2022

صحت کارڈ پلس ہم سب کے لئے ۔۔آج ہی اپنا آپریشن صحت کارڈ پلس کے ذریعے شیخ یاسین ہسپتال شمسی روڈ مردان سے کروائے۔

Address

Shamsi Road Opposite D. H. Q Hospital (mardan)
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiekh Yaseen Medical Centre Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category