30/01/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان اقبال حسین خٹک کا صحت کور ہسپتال کا دورہ۔
دورے کے موقع پر انہوں نے صحت کور کی سہولیات اور فلاحی خدمات کو سراہا اور ٹیم سے ملاقات کی۔
صحت کور کی جانب سے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کے قیمتی وقت اور حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا گیا