Abaseen Dental Clinic, Mardan

Abaseen Dental Clinic, Mardan complete dental treatment....scaling....filling...extraction....and replacement of teeth....

Enjoying the weather in Great Britain. Eid Mubarak
11/07/2022

Enjoying the weather in Great Britain. Eid Mubarak




کیا آپ جانتے ہیں کہ دانت انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے۔ آج ہی اپنی مسکراہٹ اور شخصیت کو نکھارے۔ اہنے دانروں کا خیال رکھیں...
07/02/2021

کیا آپ جانتے ہیں کہ دانت انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے۔ آج ہی اپنی مسکراہٹ اور شخصیت کو نکھارے۔ اہنے دانروں کا خیال رکھیں۔

کھانا کھانے کے فوراؓ بعد دانت بالکل صاف نہ کروائیں۔ اس سے دانتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور دانت کمزور ہو جاتے ہیں۔
05/02/2021

کھانا کھانے کے فوراؓ بعد دانت بالکل صاف نہ کروائیں۔ اس سے دانتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور دانت کمزور ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ اپنی مسکراہٹ اور اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
03/02/2021

اگر آپ اپنی مسکراہٹ اور اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

یہ چھ باتیں آپکو ڈینٹسٹ کے پاس جانے سے روکیں گی تو آج ہی ان پر عمل کریں۔
03/02/2021

یہ چھ باتیں آپکو ڈینٹسٹ کے پاس جانے سے روکیں گی تو آج ہی ان پر عمل کریں۔

ایک کوہ پیما کو پہاڑوں میں یہ پرندہ زخمی حالت میں ملا جسکی چونچ کو گولی سے نشانہ بنایا گیا تھا جس سے وہ کھانے پینے سے مح...
17/09/2020

ایک کوہ پیما کو پہاڑوں میں یہ پرندہ زخمی حالت میں ملا جسکی چونچ کو گولی سے نشانہ بنایا گیا تھا جس سے وہ کھانے پینے سے محروم ہو گیا . وہ مہربان شخص اسے اٹھا کر اپنے ساتھ لے آیا اور ایک ڈینٹل سرجن کے پاس لے گیا جس نے اپنی مہارت سے اس پرندے کی چونچ کو اس قابل بنا دیا کہ اس پرندے نے پھر سے کھانا پینا شروع کر دیا اور زندگی کی طرف لوٹ آیا

اگرآپ دانتوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ آج ہی ہمارے کلینک سے رابطہ کریں۔
16/09/2020

اگرآپ دانتوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ آج ہی ہمارے کلینک سے رابطہ کریں۔

اپنی دانتوں کا خیال رکھیں اور اللہ پاک کی نعمتوں سے فیضیاب ھو۔ دانتوں کا مفت چیک اپ کروائیں۔ شکریہ
30/08/2020

اپنی دانتوں کا خیال رکھیں اور اللہ پاک کی نعمتوں سے فیضیاب ھو۔ دانتوں کا مفت چیک اپ کروائیں۔ شکریہ

15/08/2020

جشن آزادی اور مردان

اختر مبارک شہ۔
31/07/2020

اختر مبارک شہ۔

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی 2020ہیپاٹائٹس سے بچاو کیسے ممکن ہے؟۔١۔ ہمیشہ مستند کلینک یا ہسپتال سے علاج کروائیں۔٢۔ ڈس...
28/07/2020

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی 2020

ہیپاٹائٹس سے بچاو کیسے ممکن ہے؟۔

١۔ ہمیشہ مستند کلینک یا ہسپتال سے علاج کروائیں۔
٢۔ ڈسپوزبل سرنج استعمال کریں۔
٣۔انتقال خون کے لئے حکومت پاکستان سے منظور شدہ بلڈ بینک کا انتخاب کریں۔
۴۔دانتوں کا علاج مستند ڈینٹل سرجن سے کروائیں۔
۵۔ ہیپاٹائٹس بی سے بچاو کے لیے ویکسین لگوائیں۔
٦۔ ازدواجی تعلقات تک اپنے آپ کو محدود رکھیں۔
٧۔کان چھیدنے کے لئے ڈسپوزبل سوئی استعمال کریں۔
٨۔پانی ہمیشہ ابال کر پئیں۔

27/07/2020

ٹیڑھے، میلے اور کالے رنگت والے دانتوں والا ملاگوری قبیلہ۔

Address

B/5, Clock Tower, TMA, Shamsi Road Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459359936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen Dental Clinic, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram