
27/05/2025
ہر پولیو مہم میں بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلانا بہت ضروری ہے۔ یہ قطرے بچوں کی قوتِ مدافعت مضبوط کرتے ہیں اور انہیں بیماری سے محفوظ رکھتے ہیں۔
پولیو کے قطرے بار بار پلوانا بالکل محفوظ ہے ۔ جاری پولیو مہم کے دوران اپنے بچے کو ضرور قطرے پلوائیں۔ آئیں! مل کر ایک پولیو سے پاک، صحت مند پاکستان کی طرف قدم بڑھائیں۔