
22/03/2025
اتوار کے دن درج ذیل ڈاکٹرز او پی ڈی کریں گی:
*ٹائم دن 2 بجے سے 4:30 بجے تک*
🔹 (جنرل سرجن، بریسٹ کینسر اسپیشلسٹ)
بریسٹ یا جسم کے کسی حصے کی گٹھلی، ہرنیا، پتہ کی پتھری، بواسیر، آنتوں کے مسائل
بچوں کی ختنہ (لیاقت نیشنل اسپتال کی ماہر سرجن)
🔹 ڈاکٹر سمیرا جبین (ماہر ذیابیطس و اینڈوکرائنولوجی)
ذیابیطس، ہارمونی مسائل، تھائرائیڈ، PCOS، بانجھ پن، جلدی امراض، ذیابیطسی زخموں کا علاج
🔹 ڈاکٹر آلشبہ انعام (فزیوتھراپسٹ)
جوڑوں اور کمر کا درد، فروزن شولڈر، سائٹیکا، کارپل ٹنل سنڈروم، ٹینڈونائٹس
📍 سلیم میڈیکل سینٹر، سرجانی سیکٹر 7A
📞 رابطہ: 03009355503
📌 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/UwyGZ9jDQZkYVQQe9
📢 واٹس ایپ چینل فالو کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6uD8rCxoAtnmkZFv1R
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.