02/08/2025
پیر بہادر سید باچہ آلو ۔
پیر بہادر سید پیر زور طلب باچہ کے بڑے بیٹے ہیں ۔
پیر بہادر سید دل کا انتہائی اچھا اؤر مہمان نواز اؤر حدمت پریقین رکھتا ہے ۔
پیر صاحب پیشے کے لحاظ سے تو زمیندار ہے لیکن ملکی حالات سے اچھی طرح واقفیت رکھتا ہے ۔
ہر سیاسی پارٹی سے آچھے تعلقات رکھنے ہیں اؤر گاؤں کے ہر معاملے میں حاص تگ ودو کرتا رہتا ہے ۔
جرگوں کے معامل میں کوئی پیر صاحب کا متوازن نہیں ہے اؤر بے لوث خدمت کرنا آس کا مشغلہ ہے ۔
پیر صاحب نے زندگی میں بہت آتار چڑھاؤ دیکھے ہیں ۔اور ماں باپ کی دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ہر سطح پر کامیاب رہا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے بزرگوں کا سایہ ہمیشہ میری ساتھ رہیں ۔