Dr. Tahir Zeb Khan

Dr. Tahir Zeb Khan Official Page Of “Dr TAHIR ZEB KHAN”
(Tehsil Chairman Martung, Shangla) Public Figure & a Doctor.

21/08/2025
19/08/2025
‏ته راته ووایه چې څه په کربلا کې شوي ؟ما په ټکر اؤ په بابړه تبصره راوړې صاحب شاہ صابربابړه د پښتنو کربلا
12/08/2025

‏ته راته ووایه چې څه په کربلا کې شوي ؟
ما په ټکر اؤ په بابړه تبصره راوړې
صاحب شاہ صابر

بابړه د پښتنو کربلا

 #شانگلہ  |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے گاؤں  #ڈوڈبنئ میں اپنے قریبی دوست جنرل کونسلر ناظمین ملال ...
28/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے گاؤں #ڈوڈبنئ میں اپنے قریبی دوست جنرل کونسلر ناظمین ملال کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے گاؤں  #تیتوالان میں بزرگ عالم دین نہایت قابل احترام سعید مو...
28/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے گاؤں #تیتوالان میں بزرگ عالم دین نہایت قابل احترام سعید مولوی صاحب کے صاحبزادے کی عیادت کی.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے گاؤں  #ڈانکول میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور معززین...
27/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے گاؤں #ڈانکول میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور معززین سے ملاقاتیں کیں. اس موقع پر روخان جمال بھی موجود تھے.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے گاؤں  #پشلوڑ میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کی. ڈاکٹر طاہر ...
26/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے گاؤں #پشلوڑ میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کی. ڈاکٹر طاہر زیب خان نے نہایت قابل احترام بزرگ حاجی محمد راوف خان کی عیادت کی. اس موقع پر قریبی دوست بھی موجود تھے.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   اور ڈی ایس پی پورن سرکل عثمان منیر کی   میں ملاقات ہوئی.
26/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ اور ڈی ایس پی پورن سرکل عثمان منیر کی میں ملاقات ہوئی.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے گاؤں  #تیتوالان میں اپنے قریبی رشتے دار /کزن عبدلباقی,  حزب...
25/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے گاؤں #تیتوالان میں اپنے قریبی رشتے دار /کزن عبدلباقی, حزب اللہ خان کے والد محترم اور ڈاکٹر سفیان کے چاچا حاجی شاہ بروس خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی. اس موقع پر روخان جمال اور دیگر معززین موجود تھے.

 #شانگلہ |   عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ   نے چکیسر  #کروڑہ میں پارٹی کے سینئر رہنما سید محبوب الرحمن  کی...
10/07/2025

#شانگلہ |

عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے چکیسر #کروڑہ میں پارٹی کے سینئر رہنما سید محبوب الرحمن کی والدہ ماجدہ, اشتیاق خان کی دادی اور پارٹی کے ضلعی ترجمان ڈاکٹر داود ترمزی کی پھوپھی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی.

Address

Martung

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Tahir Zeb Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share