
18/07/2024
ڈاکٹر احمد نواز شاہوانی ( ماہر امراض : گردہ، مثانہ کی پتھری، گردہ مثانہ کی کینسر، پیشاب میں خون آنا، بےاولادگی اور جنسی امراض وغیرہ ) اس اتوار بمورخہ 21 جولائی 2024 کو صبح 10 بجے سے لیکر دوپہر 03 بجے تک نوشکی میڈیکل سینٹر- این ایم سی(NMC) میں موجود ہونگے ۔
ابھی سے اپنی Appointments یقینی بنائے۔
For Appointments Please Contact Us On These Numbers: 0335-2322080 0336-8291236