
22/08/2025
مریض نے بتایا کہ کمر اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے ، فزیشن ، فارمیسی والا ، میڈیکل سٹور والا بغیر سوچے سمجھے درد کی دوائیاں اٹھا کر دے دیتے ہیں ، ایک نسخہ پر درد کی تین تین گولیاں لکھی ہوتی ہیں ،
ایک فارماسسٹ ہونے کے ناطے میرا ماننا ہے کہ دوائیں جتنا کم کھائیں گے آپ اتنا صحت مند زندگی ممکن ہے
اور وہی دوائیں آپ فارماسسٹ کو دکھائے بغیر سٹوروں سے لے کر کھا رہے ہیں ، تب تک افاقہ ہوگا جب تک دوا کھاتے رہیں گے ، پھر بیماریاں اچانک سرپرائز دے کر آیا کریں گی
درد اور معدے کی دوائیں انتہائی مجبوری میں استعمال کریں
فارمسسٹ ڈاکٹر آفاق احمد