Dr Shah Fahad Heart Specialist

Dr Shah Fahad
Heart Specialist MBBS, MCPS(medicine) FCPS(cardiology)
Cardiologist & medical specialist

08/06/2025

ہارٹ اٹیک انے کے وجوہات کیا ہے؟ اور فوری علاج کیلئے کونسے تدابیر کرنے چاہئیں؟ ۔۔کارڈیالوجسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈاکٹر شاہ فہد سے خصوصی نشست

20/11/2024

ہارٹ اٹیک سے پہلے نظر آنے والی 8 علامات۔ جانیئے وہ کون سی خاص علامات ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم دل کے دورے سے ایک ماہ قبل بلکہ اس سے بھی پہلے خبردار کرنا شروع کر دیتا ہے۔
بس ان علامات یا نشانیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے پریشان بھی نہیں ہونا کیونکہ صحت کے حوالے سے شعور پیدا کرنا کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا۔
یہ ایسی علامات ہے جو 70 فیصد ہارٹ اٹیک کی شکار لوگوں میں کئی ہفتے پہلے سامنے آتیں ہیں۔
غیر معمولی حد تک جسمانی تھکاوٹ ہارٹ اٹیک کی جانب سے اشارہ ہے۔۔ وہ علامات یہ ہیں۔ علامات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں.

18/11/2024

ہائی بلڈ پریشر کی کیا وجوہات ہیں اور اسے کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟

Address

Meerkhel Medical Plaza, Swat
Matta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shah Fahad Heart Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram