17/05/2026
صحت اور جدید علاج کا بھروسہ.
کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا پتے کی تکلیف (Gallbladder Pain) یا کسی اور سرجری کے مسئلے سے پریشان ہے؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہمارے ماہر جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن، ڈاکٹر طیب احمد، جدید ترین "کیمرے والی سرجری" (Laparoscopic Surgery) کے ذریعے مریضوں کا کامیاب علاج کر رہے ہیں۔ کم وقت، کم تکلیف اور تیز رفتاری سے صحت یابی.
ہماری سہولیات 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور مریض کا تاثر (Feedback) خود سنیں۔
پتہ: سعید میڈیکل کمپلیکس، کوہاٹ روڈ، نزد تھانہ متنی، پشاور۔
📞 رابطہ نمبر: 03189928655 / 0912626000