Alkhidmat Samar Bagh

Alkhidmat Samar Bagh Serve the deprived ones; help the needy ones.

We offer you digital skills like Graphic-Design Digital-Marketing Web-development, Amazon, python, office automation, AI, cyber security and many more!

Another Masterpiece!Mastering the Art: igniting tge Light; chasing the Dream: filling the colours: adding the Glamours; ...
13/03/2026

Another Masterpiece!

Mastering the Art: igniting tge Light; chasing the Dream: filling the colours: adding the Glamours; leading the skills to the perfection; Well done!

Thumb 👍 One of our brilliant students is performing amazingly in Graphic Design.Hopefully, we expect something extra ord...
11/03/2026

Thumb 👍

One of our brilliant students is performing amazingly in Graphic Design.

Hopefully, we expect something extra ordinary in the near future.

Note: This student has attended just four classes.

10/03/2026

بنو قابل پروگرام کے تحت کمپیوٹر کورسز کی کلاسز پورے جذبے اور نظم و ضبط کے ساتھ جاری ہیں۔ ان کلاسز میں طلباء بڑی دلچسپی اور شوق کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ نوجوان نسل جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتیں سیکھنے کے لیے پُرجوش نظر آتی ہے، جس سے ان کے اندر سیکھنے کا عزم اور آگے بڑھنے کی خواہش نمایاں ہوتی ہے۔

اس پروگرام کے ذریعے طلباء کو نہ صرف کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم دی جا رہی ہے بلکہ انہیں ایسے عملی ہنر بھی سکھائے جا رہے ہیں جو مستقبل میں روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

طلباء کلاسز میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں اور اساتذہ کی رہنمائی میں نئے سافٹ ویئرز، ڈیجیٹل ٹولز اور آئی ٹی کی مہارتیں سیکھ رہے ہیں۔ ان کی لگن اور محنت اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نوجوانوں کو مناسب مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بنو قابل پروگرام درحقیقت نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ایک بہترین کاوش ہے۔
۔
۔
۔

03/03/2026

The journey begins at the bottom — but the vision always stays at the top.

Every great achievement starts with small and uncertain steps.

There are struggles, setbacks, and moments of doubt, yet the dream never fades. With patience, hard work, and unwavering belief, even the humblest beginnings can lead to extraordinary heights. Keep climbing — the top is closer than you think.

Alhamdulillah! 🌟Bano-Qabil classes have officially commenced with full zeal and zest at Bano-Qabil Centre Iqra College S...
01/03/2026

Alhamdulillah! 🌟

Bano-Qabil classes have officially commenced with full zeal and zest at Bano-Qabil Centre Iqra College Samar Bagh.

Equipping our youth with digital skills for a brighter and empowered future.

 #خوشخبری!وہ طلباء جنہوں نے انٹرویوز دیئے ہیں اور سیکورٹی فیس جمع نہیں کیا ہے وہ اب جمع کرسکتے ہیں ۔یاد رکھیں ؛ صرف وہ ط...
25/02/2026

#خوشخبری!
وہ طلباء جنہوں نے انٹرویوز دیئے ہیں اور سیکورٹی فیس جمع نہیں کیا ہے وہ اب جمع کرسکتے ہیں ۔

یاد رکھیں ؛ صرف وہ طلباء سیکورٹی فیس جمع کرے جن کا انٹرویوز ہوئے ہیں۔ بغیر انٹرویوز والے سیکورٹی جمع نہ کرے۔

نوٹ: ہمارے پاس Graphic-Designing اور CIT میں جگہ موجود ہے ۔

22/02/2026

بنو قابل اورینٹیشن سیشن کامیابی سے منعقد!

بنو قابل سینٹر تحصیل ثمرباغ کے زیرِ اہتمام منعقدہ اورینٹیشن سیشن الحمدللہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

اس بامقصد اور معلوماتی پروگرام میں مقررینِ کرام نے ڈیجیٹل اسکلز کی اہمیت، جدید دور میں اس کی ضرورت اور نوجوانوں کے لیے اس کے بے شمار فوائد پر سیر حاصل گفتگو کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل مہارتیں نہ صرف روزگار کے نئے مواقع فراہم کرتی ہیں بلکہ نوجوانوں کو خود کفیل اور بااعتماد بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

پروگرام میں شریک طلباء نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور عزم کیا کہ وہ ڈیجیٹل تعلیم کے ذریعے اپنے مستقبل کو روشن بنائیں گے۔ اس موقع پر معزز مہمانانِ گرامی کی شرکت نے تقریب کو مزید وقار بخشا۔

ہم تمام معزز مہمانوں، مقررین اور طلباء کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی شرکت اور تعاون سے یہ پروگرام کامیاب ہوا۔
منجانب:
بنو قابل ٹیم
تحصیل ثمرباغ
۔
۔
۔
۔
۔

The Wait is Over!بنو قابل کلاسز کے حوالے سے اطلاع دی جاتی ہے کہ 21 فروری کو Orientation Session ہوگا اور 22 فروری سے باق...
18/02/2026

The Wait is Over!
بنو قابل کلاسز کے حوالے سے اطلاع دی جاتی ہے کہ 21 فروری کو Orientation Session ہوگا اور 22 فروری سے باقاعدہ کلاسز شروع ہوں گے ۔
Orientation Session میں اپ کی شرکت ضروری ہے کیونکہ اس میں اپ کو کلاسز اور متعلقہ مضامین اور اس کے اوقات کار کا پورا معلومات فراہم کی جائی گی ۔
اپ سب کے صبر و انتظار کا بہت بہت شکریہ ۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Ali, มาย มิ้น
11/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Ali, มาย มิ้น

Address

Qandary
Mayar
18550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram