Royal Medical Center Mehrabpur

Royal Medical Center Mehrabpur Royal Medical Center is home to Sindh foremost doctors and surgeons. Hussain Medical Center is home to Sindh foremost doctors and surgeons.

Our objective is to become a trusted leader in providing care for our patients. Hussain Medical Center is providing 24/7 service in the Emergency,

Upcoming offer:
Consultancy Clinic
Diagnostic Laboratory
X-ray
Ultrasound
ECG (Electrocardiography)
NICU (Neonatal Intensive Care Unit)
Urgent care / Emergency and Trauma Day Care Surgery
Operation Theater
Minor OT
Medical and General Store (Pharmacy)

26/08/2025

📢 🚨 اطلاع عام 🚨 📢
بمقام رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن ٹھری روڈ محرابپور میں بروز اتوار 31 اگست کو جلد، بال و ناخن کے امراض کے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر پارس کنول صاحبہ MBBS, FCPS صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ (چیک اپ) کریں گی۔

نوٹ (ڈاکٹر ہر اتوار کو صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک رائل میڈیکل سینٹر پر باقاعدہ نجی مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گی)

13/08/2025

اطلاع عام
بروز اتوار 17 اگست رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن میں فری غذایات کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ماہر غذایات پی ایچ ڈی (PHD) ڈاکٹر محمد صدیق راجپوت صاحب ان مریضوں (مرد و خواتین )کو غذا کے متعلق معلومات دیں گے جن کا شوگر و بلڈپریشر دوا لینے کے باوجود کنٹرول میں نہیں ہو رہا یا جو افراد جن کا وزن زیادہ ہے اور وہ وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں یا جو دبلے پتلے ہیں اور خود کو فربہہ و صحتمند کرنا چاہتے ہیں یا وہ بچے جو خوراک کی کمی کا شکار ہیں اور مختلف بیماریوں میں آئے روز مبتلا ہوتے ہیں۔

12/08/2025

اطلاع عام۔
بروز ہفتہ تاریخ 16 اگست 2025 رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن محرابپور میں صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک مفت گائنی میڈیکل کیمپ امراض نسواں (عورتوں کی بیماریوں اور زچگی کے مسائل) کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ماہر امراض نسواں اسسٹنٹ پروفیسر سول ہسپتال نوابشاہ ڈاکٹر رخسانہ صدیق صاحبہ مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گی اور کیمپ میں الٹراساونڈ بھی انتہائی رعایتی قیمت پر کیا جائے گا۔

12/08/2025

اطلاع عام۔
بروز ہفتہ 16 اگست 2025 کو رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن ٹھری روڈ محرابپور میں امراض اطفال (بچوں کی بیماریاں) کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں نوابشاہ سول ہسپتال کے مشہور ڈاکٹر اسسٹنٹ پروفیسر حبیب اللہ سیال صاحب بچوں کا مفت طبی معائنہ کریں گے۔
جن بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا وہ بھی معائنہ کروانے کے لئے تشریف لائیں۔

06/08/2025

اطلاع عام۔
رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن ٹھری روڈ محراب پور میں 10 اگست بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دماغ و ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کے مریضوں کا چیک اپ اسپیشلسٹ ڈاکٹر آصف اعوان نیورو سرجن MBBS (FCPS) کریں گے جو کہ پمز ہسپتال اسلام آباد اور جناح ہسپتال کراچی کے تربیت یافتہ ہیں۔
جو مریض کچھ عرصہ سے بیمار ہیں اور اپنا علاج کہیں سے بھی کروا رہے ہیں تو انکو ہدایت و درخواست کی جاتی ہے کہ آتے ہوئے اپنے ہمراہ نسخہ جات، CT SCAN, MRI, X-RAYs لیتے آئیں (اگر کروائے ہیں یا ان کے پاس موجود ہیں تو)۔
انشاللہ اللہ پاک شفا دے گا۔

31/07/2025

اطلاع عام
رائل میڈیکل سینٹر چیمہ ٹاؤن ٹھری روڈ محرابپور میں بروز اتوار 3 اگست صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک گائنی(امراض نسواں و زچگی کے مسائل) کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں عورتوں کی تمام جملہ امراض کا چیک اپ جناح ہسپتال کراچی کی تربیت یافتہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر صفیہ MBBS (FCPS) کریں گی۔
نیز مریضہ عورتوں کا مفت(CTG) ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ الٹرا ساونڈ بھی مفت کیا جائیگا۔

"🚨*Free Medical Camp for Children*🚨📅 Date: 29th July 2025 (Tuesday)⏰ Time: 10:00 AM to 2:00 PM👨‍⚕️ Conducted by: Dr. Kas...
26/07/2025

"🚨*Free Medical Camp for Children*🚨
📅 Date: 29th July 2025 (Tuesday)
⏰ Time: 10:00 AM to 2:00 PM
👨‍⚕️ Conducted by: Dr. Kashif Ali Rajper
💡 Expert Care for Newborns in the (NICU)

🏥 Location: Royal Medical Center Mehrabpur, Cheema Town, Thari Road, Mehrabpur
📞 Contact: 03093164018, 03152152229

Address

Cheema Town Thari Road Mehrabpur
Mehrabpur
67211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Medical Center Mehrabpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category