27/03/2026
✨ گھٹنوں کے درد کا جدید علاج ✨
الحمدللہ، آج ایک مریض کے دونوں گھٹنوں میں ایڈوانس سیلولر میٹرکس تھراپی (cellular matrix) کی گئی۔
یہ ایک جدید طریقہ علاج ہے جو:
✔ درد اور سوجن کو کم کرتا ہے
✔ جوڑ کی حرکت کو بہتر بناتا ہے
✔ کارٹلیج (Cartilage) کی صحت میں مدد دیتا ہے
✔ بعض کیسز میں آپریشن کی ضرورت کو مؤخر کر سکتا ہے
📌 یہ علاج خاص طور پر گھٹنوں کے درد اور ابتدائی اوسٹیو آرتھرائٹس کے مریضوں میں مفید ہے۔
نوٹ: ہر مریض کے لیے مناسب علاج کا انتخاب ڈاکٹر کے معائنے کے بعد کیا جاتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے گھر والے گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں تو مشورہ ضرور کریں۔
—
ڈاکٹر فہد جتوئی
پیڈیاٹرک آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن