23/08/2022
میاں چنوں میں پچھلے 15 سال (2007) سے پیرا میڈیکل کورسز کروانے والا ضلع خانیوال کا پہلا بااعتماد ادارہ ہے جس نے میاں چنوں میں پیرامیڈیکل شعبہ میں انقلاب پیدا کیا اور پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو ماہر اور تربیت یافتہ پیرامیڈیکل سٹاف مہیا کیا۔
جناح پیرامیڈیکل انسٹی ٹوٹ اپنی ریگولر کلاسز ، اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف اور پریکٹیکل اپروچ کی وجہ سے ضلع بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔
اب تک ہزاروں طلبہ اس ادارے سے فارغ التحصیل ہوکر صحت کے شعبہ میں بہترین فرائص سرانجام دے رہے ہیں۔
ادارہ میں سال 2022-23 کے لیے داخلے جاری ہیں، آج ہی کالج وزٹ کرکے اپنے مطلوبہ کورس میں ایڈمشن یقینی بنائیں۔( تعلیمی معیار: میٹرک سائنس ٪50)
ایڈریس: سیکنڈ فلور, موتی پلازہ، چوک امام بارگاہ، میاں چنوں