29/05/2024
*Topic no 2
Peritonitis
Serial Gastro
ہومیو ڈاکٹر محمد زمان تھراج
🌳. پیری ٹونیم ایک نرم ملائم جھلی ہے جو کہ پیٹ اور پیڑو کے گڑھوں کو ملاتی ہے اور اعضاء کو ڈھانپتی ہے
وجوہات👈🏾👈🏾👈🏾👈🏾👈🏾 اس جھلی کی چھوت اور سوزش بیکٹریا سے ہوتی اور بعض اوقات جگر تلی رحم بچہ دانی اور گردے کو اپنے لپیٹ میں لے لیتی ہے۔۔بعض اوقات ہضم نا ہونے والے غذا اور کوئلہ وغیرہ کھانے سے بھی ہوتی ہے
علامات اور ادویات 💊💊💊💊💊💊💊💊💊💊💊
👈🏾۔ اگر مریض کا پیٹ ڈھول کی طرح سوجا ہو اور ساتھ شدید قبض ہو ۔اور مریض ناگرم اور نا ٹھنڈا برداشت کرے اور ناطاقتی محسوس کرے ۔۔چاہے رال آئے نا آئے ۔۔۔۔۔۔۔مرک سال
👈🏾۔ ایسی سوزش جس میں پیپ پڑ جانے کا رحجان ہو اور ساتھ بخار بھی ہو ۔۔۔مرک سال
👈🏾۔ بخار کی شدت ہو پاؤں ٹھنڈے اور سر گرم ہو بخار کی زیادتی رات کو ہو تو ۔۔۔۔۔۔بیلاڈونا
👈🏾 اگر سوزش کے بعد پیپ کا اخراج شروع ہو جائے جائے یا پاخانہ میں آنول محسوس ہو یہ پاخانہ کے اوپر پیپ نما تہہ ہو تو ۔۔۔۔۔ہیپر سلف مرک سال
👈🏾۔ مریض کو رات کے وقت بخار زیادہ ہو مریض منہ پر کپڑا لینا پسند نا کرے تو ۔۔۔۔۔لیکسس
👈🏾۔ پیٹ کی جھلی کا درد جس سے مریض انتہا کا ذکی الحس ہو ۔۔۔۔لیکسس
👈🏾۔ ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے آب دار جھلی کا درد ۔۔۔۔فیرم فاس ایکونائٹ ۔۔
👈🏾۔ شدید قسم کی سوزش ہو منہ کا ذائقہ کڑوا زبان کی نوک سرخ ہو اگر ساتھ ٹائیفائڈ کا رحجان ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔رسٹاکس
👈🏾۔ پیری ٹونیم کی ایسی سوزش جو پیچیدگی اختیار کر جائے اور ساتھ پیاس کی زیادتی اور قبض بھی ہو تو ۔۔۔۔برائی اونیا
👈🏾۔ بخار کے ساتھ تمام جسم پر جلن اور گرمی کا احساس ہو اور پیاس کی زیادتی ساتھ حرکت سے تکلیف میں اضافہ مریض بےسدھ پڑے رہنے سے سکون محسوس کرے تو ۔۔۔برائی اونیا
👈🏾۔ پیٹ کا شدید درد جو اعضائے تناسل تک جائے جس سے مریض دوہرا ہو جائے ۔۔۔۔کالوسنتھ
👈🏾۔ پیٹ کا ایسا درد جو اچانک آئے جس سے چہرے کا رنگ تبدیل ہو جائے ۔۔بیلاڈونا
👈🏾۔ سوزش کے ساتھ ابکائیاں اور قے کی کثرت پائی جائے تو ۔۔اپیکاک ۔بیلاڈونا
👈🏾۔ معمولی سے حرکت سے اگر سوزش شدت اختیار کرے تو ۔بیلاڈونا سلفر
👈🏾۔ پیٹ پھولا ہو ڈرم کی طرح سخت اور نہایت ذکی الحس ساتھ بخار بھی ہو تو بیلاڈونا
سیکنڈ گریڈ پیری ٹونائٹس ہو تو ۔۔۔ایٹرپین سلف
سیلف میڈیکشن سے پرہیز کریں
تمام معلومات ڈاکٹر حضرات کے رہنمائی کے لیے شئیر کی جا رہی ہیں
طالب دعا
ہومیو ڈاکٹر محمد زمان تھراج
0345-3539913
0301.7809215
Peritonitis is an inflammation of the peritoneum, the thin membrane that lines the abdominal wall and covers the organs inside, usually caused by a bacterial or fungal infection ¹. Homeopathic treatment can be used to alleviate symptoms associated with peritonitis, such as abdominal pain, fever, and nausea, and support overall well-being during treatment . Some homeopathic remedies for peritonitis include
- *Belladonna*: for people who are hypersensitive to touch, have sudden attacks of pain that come and go, and have a high fever.
- *Arsenicum album*: for people with a swollen abdomen, unquenchable thirst, extreme chills, and symptoms that worsen at night.
- *Bryonia*: for people with intense abdominal pain, restlessness, and overall constitution.
- *Pyrogenium*: for people with intense abdominal pain, restlessness, and overall constitution.
- *Mercurius*: for people with inflammation, ulcers, and bloody stools.
Homeopathy Dr zaman thiraj
03017809215.03453539913