27/10/2025
آس لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر عوام کے لیے جامع ہیلتھ پروفائلز ویلفئیر ریٹس پر فراہم کر رہا ہے۔
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کے باقاعدہ معائنے کو معمول بنائیں، کیونکہ بروقت تشخیص ہی مؤثر علاج کی بنیاد ہے۔