05/08/2021
(Nocturnal Emission) اح**ام
اح**ام کیا ہے
سوتے ہوئے نیند کی حالت میں منی کا خارج ہو جانا اح**ام کہلاتا ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں. جو کہ درج ذیل ہیں
اح**ام طبعی: یہ بغیر ارادہ یعنی بغیر مرضی کے کثرت منی کی وجہ سے مہینہ میں ایک یا دو بار ہو جانا، جو کہ بقدر صحت اس کا تعین ہو سکتا ہے، یہ مرض میں نہیں آتا۔یعنی ایک صحت مند آدمی کو ہو سکتا ہے۔
اح**ام غیر طبعی: یہ اح**ام مرضی یعنی ذکاوت حس یا آلہ تناسل کی ذکاوت کی وجہ سے ہو جاتا ہے۔ یا کمزوری کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ یہ جریان منی ہی کی ایک قسم ہے۔ یہ ایک مرض ہے، جو کہ مناسب علاج کی وجہ سےٹھیک ہوسکتی ہے۔
اح**ام کی وجوہات
مشت زنی یا جلق، مباشرت کی زیادتی، جنسی باتیں کرنا، عشقیہ ماحول میں رہنا، قبض کی شکایت، پیٹ بھر کر کھانا، گندے خیالات کو سوچنا وغیرہ۔
اح**ام کے نقصانات
کثرت اح**ام کی وجہ سے مریض کو شدید کمزوری ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا،سر چکرانا، کمر اور ٹانگوں میں درد رہنا، شدید قبض اور خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے مریض دیگر امراض کا شکار ہوجاتا ہے۔ اور آدمی مردانہ قوت کا مریض بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے عورت کے بھی قابل نہیں رہتا۔
اح**ام کے متعلق پرہیز و ھدایات
سوتے وقت پیشاب کرکے سونا چاہیے۔
اح**ام کی مرض میں دودھ اور طاقتور اشیاء کا استعمال نقصان دہ ہے۔
انڈہ، بڑا گوشت، بینگن، ماش کی دال، پراٹھا، ثقیل یعنی تلی ہوئی اشیاء اور گرم تاثیر اشیاء کا پرہیز رکھیں۔
ذہن کو صاف رکھیں اور برے خیالات سے پاک کرکے سوئیں۔
فون پر یا ویسے عشقیہ باتوں سے سخت پرہیز رکھیں ورنہ زیادہ نقصان ہوگا۔
سونے سے تین گھنٹے پہلے کھانا کھائیں۔
متوازن خوراک کھائیں۔
ہمیشہ داہنی کروٹ سوئیں۔
الٹے منہ نہ سوئیں۔
اح**ام کے دنوں میں طاقتور اشیاء کا استعمال نہ کریں۔
ہلکی ورزش کریں, چہل قدمی کریں, بہت زیادہ مشقت نہ اٹھائیں۔
اح**ام کے مرض میں طلاء یا ایسی ہیجان آور اشیاء کا استعمال نقصان دہ ہوتا ہے۔
خرفہ، پالک، کدو، ٹینڈے، مکھن، گاجر، دال مونگ، شوربے والا سالن اور زود ہضم خوراک کا استعمال کریں،
نشہ آور اشیاء سے پرہیز رکھیں۔
مچھلی، گوشت، تیز مرچ مصالحہ، مرغن اشیاء سے پرہیز رکھیں۔
پرہیز علاج سے بہتر ہے
آئیے نئی زندگی کا آغاز کریں
اگر انسان کسی گناہ میں ملوث ہے تو فوری توبہ استغفار کر لےاور نیکی کرے تاکہ دل کا سکون نصیب ہو۔
! مایوسی گناہ ہے
مایوسی گناہ کبیرہ ہے۔ مایوس ہونا چھوڑیں۔