23/04/2026
حمل کا علاج عام علاج سے بالکل مختلف ہے۔
خاص دنوں پر دوائی شروع کرنی ہوتی ہے
بالکل اس طری کچھ ایک خاص دن الٹراساؤنڈ کرنا ہوتا ہے
نہ اس میں شوہر کی مرضی مانی جاسکتی ہے اور نہ ہی سسرال والوں کی۔۔۔
آپ کا کام علاج لینا ہے ، نتیجہ آپ کے اور ڈاکٹر کے اختیار میں نھی ہوسکتا۔اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
ڈاکٹر حرا راشد گائناکالوجسٹ