Mian Channu Physio Rehab

Mian Channu Physio Rehab We are providing physical therapy and rehabilitation services in the city of Mian Channu, Pakistan.

میاں چنوں شہر  میں ہوم فزیوتھراپی کی سہولت موجود ہے           0323973830503366945952
10/05/2026

میاں چنوں شہر میں ہوم فزیوتھراپی کی سہولت موجود ہے





03239738305
03366945952

08/05/2026
07/05/2026

کیا آپ گردن کے درد (Neck Pain) کا شکار ہیں؟
آج کل کی مصروف طرزِ زندگی اور غلط عادات کی وجہ سے گردن کا درد بہت عام ہو چکا ہے۔ اسے نظر انداز کرنا مزید سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
🔹 عام وجوہات:
• غلط پوسچر (Posture)
• کمپیوٹر یا موبائل کا زیادہ استعمال
• پٹھوں میں کھنچاؤ (Muscle Strain)
• ذہنی دباؤ اور ٹینشن
• سروائیکل اسپائن کے مسائل
میں ہم درد کی اصل وجہ کو سمجھ کر جدید اور مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کو مکمل آرام اور بہتر حرکت حاصل ہو۔
💡 درد کو اپنی روزمرہ زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں — آج ہی علاج شروع کریں!
Dr Farhan
Dr Ayesha Shahid
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03366945952

کمر کے نچلے حصے میں ڈسک بلج یا سلپ ہوکر شیاٹیک نرو( نس،رگ ) کو دبا دیتی ہے جس کی وجہ سے کمر اور نیچے ٹانگ میں شدید درد ہ...
05/05/2026

کمر کے نچلے حصے میں ڈسک بلج یا سلپ ہوکر شیاٹیک نرو( نس،رگ ) کو دبا دیتی ہے جس کی وجہ سے کمر اور نیچے ٹانگ میں شدید درد ہوتی ہے اس درد کو انگلش میں شیاٹیکا، اردو میں عرق النساء، پنجابی میں لنگڑی کا درد جبکہ پشتو میں رنگڑوا یا رگ نساء کہتے ہیں۔اس کا ہم بغیر آپریشن جدید آسان اور کامیاب فزیوتھراپی علاج کرتے ہیں چند ہی دنوں میں درد سے مکمل آرام آجاتا ہے۔مزید معلومات کیلئے کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03366945952
ڈاکٹر فرحان
ڈاکٹر عائشہ شاہد
ایڈریس: میاں چنوں میڈیکل کمپلیکس تلمبہ روڈ نزد pso پمپ

✨ آپ کی صحت، ہماری ترجیح ✨درد کو الوداع کہیں اور بہتر زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!👨‍⚕️ ڈاکٹر فرحان کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ...
03/05/2026

✨ آپ کی صحت، ہماری ترجیح ✨
درد کو الوداع کہیں اور بہتر زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

👨‍⚕️ ڈاکٹر فرحان کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ –
🧕 ڈاکٹر عائشہ شاہد

✅ کمر اور گردن کے درد کا علاج
✅ کھیلوں اور چوٹوں کی بحالی
✅ آپریشن کے بعد اور فالج کے مریضوں کی بحالی
✅ جوڑوں کے درد کا علاج

📍 کلینک ایڈریس: میاں چنوں میڈیکل کمپلیکس نزد pso پمپ
🕒 وقت: روزانہ 10 صبح تا 4 شام
📞03366945952 :اپوائنٹمنٹ

#میاں- #چنوں

30/04/2026

Adhesive Capsulitis (Frozen Shoulder)کندھے کی سختی اور درد، جس سے حرکت محدود ہو جاتی ہے۔---🔹 وجوہات:چوٹ، سرجری، ذیابطیس،...
27/04/2026

Adhesive Capsulitis (Frozen Shoulder)

کندھے کی سختی اور درد، جس سے حرکت محدود ہو جاتی ہے۔

---

🔹 وجوہات:
چوٹ، سرجری، ذیابطیس، یا لمبے عرصے تک کندھے کا غیر متحرک رہنا۔

🔹 علاج (Physiotherapy):
💊 Painkillers
🔥 Heat Therapy
🤸‍♀️ Stretching & ROM Exercises



Get consultation for the patients suffering from:1. Frozen Shoulder (کندھے کا جَم جانا)2. Neck Pain (گردن کا اکڑاؤ)3. Ba...
21/04/2026

Get consultation for the patients suffering from:

1. Frozen Shoulder (کندھے کا جَم جانا)
2. Neck Pain (گردن کا اکڑاؤ)
3. Back Pain (ریڑھ کی ہڈی کے مسائل)
4. Sciatica (کولہے کا درد)
5. Facial Palsy (لقوہ)
6. Bell’s Palsy (چہرے کا فالج)
7. Knee Pain / OA / RA (گھٹنوں کے مسائل)
8. Pain (کسی بھی قسم کا درد)
9. Carpel Tunnel Syndrome (ہاتھ کا سن ہونا)
10. Kyphosis / Lordosis (آگے کو جھک کر چلنا)
11. Scoliosis (ریڑھ کی ہڈی کا مُڑ جانا)
12. Deformities (جسم کے حصوں کا ٹیڑھا پن)
13. Stroke / GBS (فالج)

14. Cerebral Palsy (بچوں کا دماغی فالج)

15. Parkinson’s Disease (بُزُرگوں کا دماغی فالج)

16. Spine Physiotherapy (ریڑھ کی ہڈی اور مَہروں کے مسائل)
17. Disc Bulge / Disc Prolapse (ریڑھ کی ہڈی میں ڈِسک کے مسائل)
18. Cervicogenic Headache (گردن اور سر کا شدید درد)
19. Post-operative Physiotherapy (آپریشن کے بعد ریڑھ کی ہڈیوں اور جوڑوں کی مکمل فزیوتھراپی)
20. Muscular Dystrophy / Atrophy (آہستہ آہستہ مسلز کا کمزور اور ضائع ہو جانا)
21. Tennis Elbow / Golfer’s Elbow (کہنی کا درد)
22. Club Foot / Flat Foot (پیدائشی بچوں میں ٹیڑھے پاؤں)
23. Gait Training (فالج کے بعد چلنے کی ٹریننگ)
24. Balance Therapy (بار بار گرنے کے مسائل)

#میاں #چنوں

جمعہ مبارک ❤️          #چنوں  #میاں
17/04/2026

جمعہ مبارک ❤️

#چنوں #میاں

کیا آپ گردن کے درد (Neck Pain) کا شکار ہیں؟آج کل کی مصروف طرزِ زندگی اور غلط عادات کی وجہ سے گردن کا درد بہت عام ہو چکا ...
15/04/2026

کیا آپ گردن کے درد (Neck Pain) کا شکار ہیں؟
آج کل کی مصروف طرزِ زندگی اور غلط عادات کی وجہ سے گردن کا درد بہت عام ہو چکا ہے۔ اسے نظر انداز کرنا مزید سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
🔹 عام وجوہات:
• غلط پوسچر (Posture)
• کمپیوٹر یا موبائل کا زیادہ استعمال
• پٹھوں میں کھنچاؤ (Muscle Strain)
• ذہنی دباؤ اور ٹینشن
• سروائیکل اسپائن کے مسائل
میں ہم درد کی اصل وجہ کو سمجھ کر جدید اور مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کو مکمل آرام اور بہتر حرکت حاصل ہو۔
💡 درد کو اپنی روزمرہ زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں — آج ہی علاج شروع کریں!
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03366945952

Mian Channu medical complex

#میاں #چنوں

Address

Mian Channu Medical Complex Talamba Road Near Pso Pump
Mian Channun
58000

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Physio Rehab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share