Taj Hussain Hospital

Taj Hussain Hospital Your Health, Our Priority
Experience The Best Medical Service & Superior Care at
TAJ HUSSAIN HOSPITAL

جِلد کی حفاظت، دیکھ بھال اور جِلد سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کے لئے شہر کے بہترین کنسلٹنٹ سکن سپشلسٹ/ڈرماٹولوجسٹ اینڈ ای...
20/08/2025

جِلد کی حفاظت، دیکھ بھال اور
جِلد سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کے لئے شہر کے بہترین کنسلٹنٹ
سکن سپشلسٹ/ڈرماٹولوجسٹ اینڈ ایستھیٹک کنسلٹنٹ
ڈاکٹر احمد نواز ملک تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
تاج حسین ہاسپٹل، میانی

اہلیانِ علاقہ کے لئے بڑی خوشخبری!!!تاج حسین ہاسپٹل میانی  اب خدمت او جدت میں ایک قدم اور آگے
19/08/2025

اہلیانِ علاقہ کے لئے بڑی خوشخبری!!!
تاج حسین ہاسپٹل میانی اب
خدمت او جدت میں ایک قدم اور آگے

18/08/2025

خوشخبری
چیر پھاڑ اور تکلیف دہ طریقۂ علاج کی بجاۓ
لیزر کیمرہ کے زریعے پِتّہ، ہرنیا اور اپینڈِکس کا کامیاب علاج آپ کے قریب ترین تاج حسین ہاسپٹل میانی میں شروع ھو چکا ہے۔
میانی اور بھیرہ میں پہلی بار بغیر تکلیف، جدید لیپروسکوپک طریقۂ علاج کا تاج حسین ہاسپٹل میانی میں آغاز ھو چکا ہے۔
تاج حسین ہاسپٹل، میانی

Your Health, Our Priority
Experience The Best Medical Service & Superior Care at
TAJ HUSSAIN HOSPITAL

شہر کی سب سے بہترین گائنی سروسز انتہائی قابل اور تجربہ کار گائنا کالوجسٹ کے زیرِ انتظام کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (گولڈ میڈلس...
17/08/2025

شہر کی سب سے بہترین گائنی سروسز
انتہائی قابل اور تجربہ کار گائنا کالوجسٹ کے زیرِ انتظام
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (گولڈ میڈلسٹ)
ڈاکٹر حرا حبیب تاج حسین ہاسپٹل
میانی
میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
تاج حسین ہاسپٹل، میانی

شہر کے بہترین فیملی فزیشن،میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارسلان نورتاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
16/08/2025

شہر کے بہترین فیملی فزیشن،
میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارسلان نور
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

ہر نئی زندگی کا محفوظ آغازپہلی سانس سے ہی مکمل خیالتاج حسین ہاسپٹل، میانی
15/08/2025

ہر نئی زندگی کا محفوظ آغاز
پہلی سانس سے ہی مکمل خیال

تاج حسین ہاسپٹل، میانی

تاج حسین ہاسپٹل، میانی کی جانب سےتمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو ۔تاج حسین ہاسپٹل، میانی
13/08/2025

تاج حسین ہاسپٹل، میانی کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو ۔

تاج حسین ہاسپٹل، میانی

شہر کے بہترین کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حارث محمود تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔تاج حسین ہاسپ...
12/08/2025

شہر کے بہترین کنسلٹنٹ
میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حارث محمود
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

تاج حسین ہاسپٹل، میانی

اب جدید ترین ٹیکنالوجی اور ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز کے زیرِ نگرانی جدید الٹراساؤنڈ اسکین کی سہولت تاج حسین ہاسپٹل میانی م...
11/08/2025

اب جدید ترین ٹیکنالوجی اور ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز کے زیرِ نگرانی
جدید الٹراساؤنڈ اسکین کی سہولت تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے ۔
تاج حسین ہاسپٹل، میانی

بچوں کی اچھی صحت اور بہترین طِبی  نگہداشت کے لئیے شہر کے بہترین کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر افتخار حیدر تاج حسین ہاسپٹل...
10/08/2025

بچوں کی اچھی صحت اور بہترین طِبی نگہداشت کے لئیے شہر کے بہترین کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر افتخار حیدر
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
تاج حسین ہاسپٹل، میانی

Address

Taj Hussain Hospital Miani, Near Zafar Chowk, Bhera Malakwal Main Road
Miani
40550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Hussain Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category