Doctors Action Commitee Dhq Hospital Mianwali

Doctors Action Commitee Dhq Hospital Mianwali Doctors Action Commitee

26/08/2023

Pakistani Actress Tuba Anwar beautiful clicks💓💓

Follow Pakistani youth forum

07/04/2023

ملک میں لا قانونیت عروج پر حکومت سمیت تمام ادارے بے بس
دن دیہاڑےڈاکٹر حسن محمود صاحب سابق میڈیکل سپرنٹڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور کے دونوں بیٹوں کو صبح اسکول جاتے ہوئے ماڈل ٹاؤن خانپور نزد چغتائی ریسٹورانٹ گن پوائنٹ پر گاڑی سے نکال کر اغوا کر لیا گیا ہے۔
نہ صرف ڈاکٹرز کمیونٹی بلکہ تمام شہریوں کے لیے انتہائی تشویشناک بات ہے
واقعہ کی CCTV ویڈیو میں گاڑی سے بچوں کو اغوا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس نے حکومت کی بے حسی اور ملک میں اس طرح کی لا قانونیت کے خلاف ملک بھر میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے
اگر 12گھنٹے کے اندر ڈاکٹر حسن کے بچوں کو بازیاب نہ کرایا گیا تو کل سے مکمل ہڑتال ہو گی
شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے تمام ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ مورخہ 8 اپریل کو سوائے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے تمام شعبہ جات میں مکمل ہڑتال ہوگی تمام ملازمین صبح 8بجے آؤٹ ڈور پر ہڑتال میں لازمی شرکت کریں۔۔۔

04/02/2023

*_سینئر قانون دان ملک اطہر یار خان اعوان اور ڈاکٹر صہیب حسن خان نیازی DMLO کی ڈاکٹرز ایکشن کمیونٹی کے ہمراہ پریس بریفنگ، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر کمیونٹی کو غیرقانونی ہراسمنٹ اور فرائض کی انجام دہی سے روکنے والے عناصر کا بھرپور سدباب کیا جائے گا_*

Address

Mianwali

Telephone

+923334448988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Action Commitee Dhq Hospital Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctors Action Commitee Dhq Hospital Mianwali:

Share