
30/09/2025
گرآپ کا کوئی عزیز کسی حادثے میں جل گیا ہے، یا پرانا زخم ٹھیک نہیں ہو رہا تو فوراً السیف ہسپتال میانوالی سے رابطہ کریں۔
السیف ہسپتال میانوالی میں جلنے والے مریضوں کا مکمل علاج کیا جاتا ہے۔
ہمارے پاس موجود ہیں تجربہ کار ماہر سرجن اور جدید طبی سہولیات، جو آپ کے زخم کا بروقت اور مؤثر علاج یقینی بناتے ہیں۔
Contact #: 0302-6051355
Ballo Khel Road City Street Al-Saif Hospital Mianwali
# #