23/12/2025
پارٹ 2 | حمل کے بارے میں آگاہی
لیڈی ڈاکٹر مہتاب سیف (گائناکولوجسٹ) تسنیم ہسپتال بن حافظ جی، میانوالی میں حاملہ خواتین کو حمل کے دوران مکمل رہنمائی، باقاعدہ چیک اَپ، متوازن غذا اور ضروری ٹیسٹس کی اہمیت سے آگاہ کر رہی ہیں تاکہ ماں اور بچے دونوں کی صحت محفوظ رہے۔