*کلسٹر سر درد*
ایک اعصابی عارضہ ہے جس کی خصوصیت سر کے ایک طرف، عام طور پر آنکھ کے ارد گرد شدید درد ہوتی ہے۔
اس کی علامات میں اکثر آنکھوں میں پانی بھرنا، ناک بند ہونایا متاثرہ طرف آنکھ کے گرد سوجن ہونا شامل ہے۔
یہ علامات عام طور پر 15 منٹ سے 3 گھنٹے تک رہتی ہیں۔
حملے اکثر ایسے جھرمٹ/کلسٹر میں ہوتے ہیں جو عام طور پر ہفتوں یا مہینوں تک اور کبھی کبھار ایک سال سے
زیادہ ہوتے ہیں۔
23/11/2025
23/11/2025
21/11/2025
Polymyositis*
*پٹھوں کی سوزش*
کی ایک بیماری ہے
علامات۔
کندھوں کے پٹھوں میں درد اور کمزوری اس سے
بالوں میں کنگھی کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔
ٹانگوں (thighs) کے پٹھوں میں درد اور کمزوری ، جس کی وجہ سے سیڑھیاں چڑھنے میں دشواری ہوتی ہے اور نیچے بیٹھے ہوئے اٹھنے میں دشواری۔
بعض اوقات نگلنے میں دشواری اور آواز میں تبدیلی کے علامات بھی ہو سکتے ہیں۔
ایسی علامات کی صورت میں نیورولوجسٹ سے رجوع کریں۔
06/11/2025
04/11/2025
ڈیرہ اسماعیل خان
بروز جمعرات
صبح 9 بجے سے 3 بجے دوپہر
حیات میڈیکل سینٹر
Be the first to know and let us send you an email when Neuro Clinic By Dr. Aizaz Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Neuro Clinic By Dr. Aizaz Niazi: