Javaid Herbal Store

Javaid Herbal Store Javaid Unani Laboratories
Working for your good and healthy life..

21/04/2026
Ice cream Syrup With mix fruits Best taste Alhamdolillah Pineapple 🍍 Apple 🍏 Strawberry 🍓 Alobukhara
21/04/2026

Ice cream Syrup
With mix fruits
Best taste Alhamdolillah

Pineapple 🍍
Apple 🍏
Strawberry 🍓
Alobukhara

Today making different juices
21/04/2026

Today making different juices

ترپھلا میں ڈالے جانے والے اجزاء کی خصوصیات اور فوائد۔۔۔۔،1. آملہقوتِ مدافعت بڑھاتا ہےبال، جلد اور آنکھوں کے لیے مفیدجسم ...
19/04/2026

ترپھلا میں ڈالے جانے والے اجزاء کی خصوصیات اور فوائد۔۔۔۔،

1. آملہ

قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے

بال، جلد اور آنکھوں کے لیے مفید

جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مددگار

ہاضمہ مضبوط بناتا ہے۔
2. بہیڑا

قبض دور کرتا ہے

جگر اور خون کی صفائی میں مدد دیتا ہے

ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے

توانائی اور قوت میں اضافہ کرتا ہے

3. ہرڑ

نظام ہاضمہ مضبوط کرتا ہے

بڑی آنت کی صفائی اور قبض دور کرنے میں مددگار

معدے اور جگر کی صحت کے لیے ضروری

وزن اور جسمانی توازن میں فائدہ دیتا ہے

استعمال کا طریقہ:

روزانہ 1 سے 2 چمچ، پانی یا دہی کے ساتھ لیا جا سکتا ہے

وزن کم کرنے، ہاضمہ بہتر کرنے اور جسم کو detox کرنے کے لیے بہترین۔
ایک اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک کہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور آدھا ٹی سپون ترپھلا ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے صبح نہار منہ پی لیں۔۔
پندرہ منٹ بعد ناشتہ کریں ۔

نوٹ:

ترپھلا صرف قدرتی فائدے کے لیے ہے

باقاعدہ غذا اور ہلکی ورزش کے ساتھ زیادہ مؤثر ہے ۔

19/04/2026

Best rose for Rose water and oil

Blood pressure fully control Alhamdolillah
19/04/2026

Blood pressure fully control Alhamdolillah

Address

Javaid Unani Laboratories
Mianwali

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javaid Herbal Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share