𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢

  • Home
  • Pakistan
  • Mianwali
  • 𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢

𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢 Whtsapp,Blutooth,Email CD/DVD, USB, M-Card etc. All x-ray procedures are also available here....
(1)

First time in District Mianwali Providing X-Ray Servise's Ultrasound OPG,MAMMOGRAPHY,All kind of Procedure XRay's and Portable X-Ray's
Female Staff and Radiologist Opinion First time in District Mianwali providing x-Ray services on Digital System imported from Germany. 100% clear result and same can be transferred in any data transfer device i.e.

نومولود بچے کا معائنہ شیڈول ،جب بھی اپ کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے اپنے بچے کو اپنے قریبی چائلڈ سپیشلسٹ سے لازمی چیک کر...
17/07/2025

نومولود بچے کا معائنہ شیڈول ،جب بھی اپ کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے اپنے بچے کو اپنے قریبی چائلڈ سپیشلسٹ سے لازمی چیک کروائیں ،کیونکہ کئی ایسے چھپے ہوئے مسائل
ہوتے ہیں جو پراپر چیک اپ کرنے پر واضح ہوتے ہیں
ڈاکٹرعماریاسرخان کنسلٹنٹ چائلڈاسپیشلسٹ
روزانہ 5بجےسے رات8بجے تک
بچوں کا معائنہ کرتے ہیں
زم زم ڈائیگناسٹک سنٹر گلبرگ چوک میانوالی

👩‍⚕️ !ڈاکٹر صاحب میرا بچہ کھانا نہیں کھاتا؟بہت سی مائیں اس مسئلے کی وجہ سے پریشان ہوتی ہیں 😟چلیں آسانی سے سمجھتے ہیں 👇👶 ...
17/07/2025

👩‍⚕️ !ڈاکٹر صاحب میرا بچہ کھانا نہیں کھاتا؟

بہت سی مائیں اس مسئلے کی وجہ سے پریشان ہوتی ہیں 😟
چلیں آسانی سے سمجھتے ہیں 👇

👶 عمر 6 ماہ سے کم:
❌ کسی بھی قسم کا کھانا، جوس یا پانی دینے کی ضرورت نہیں۔
✅ ماں کا دودھ ہی کافی ہے 🍼
💡 کسی کے پریشر میں نہ آئیں۔


👶 6 ماہ سے 1 سال:
🍽️ بچہ فوراً کھانے کا عادی نہیں ہوگا۔
🧠 Taste develop ہونے میں وقت لگتا ہے۔
🍎 BLW (Baby Led Weaning) اپنائیں:
سبزیاں/پھل بھاپ دے کر نرم کریں، بچے کے سامنے رکھ دیں۔ وہ خود کھائے گا جتنا دل کرے گا ❤️
🥄 خود کھلانے کے بجائے بچے کو خود سے کھانے دیں۔

✅ شروع میں صرف پھل اور سبزیاں
✅ آہستہ آہستہ گھر کا کھانا (بغیر نمک کے)
🚫 میٹھا نہیں دینا، پھلوں سے قدرتی مٹھاس ملتی ہے

👨‍👩‍👧 بچے کو کھانے کے وقت ساتھ بٹھائیں — ناشتہ، دوپہر، رات کا
🍼 دودھ پہلے دیں، پھر آدھے گھنٹے بعد ٹھوس غذا



👧 1 سے 2 سال:
🍛 اب پہلے کھانا، پھر دودھ
👪 خاندان کے ساتھ کھانے کی عادت ڈالیں
🥗 گھر کا وہی کھانا دیں جو آپ خود کھاتے ہیں
⏰ ہر 2 سے ڈھائی گھنٹے بعد کچھ کھانے کو دیں
🚱 درمیان میں کوئی اسنیک یا جنک فوڈ نہ دیں
💧 کھانوں کے بیچ میں صرف پانی دیں
🚫 چپس، بسکٹ، سلانٹی جیسے فالتو چیزیں بالکل نہیں!



🧒 2 سال سے بڑے بچے:
🚫 فیڈر سے بچیں! دانت خراب اور آئرن کی کمی کا خطرہ
🥛 دودھ کی مقدار: زیادہ سے زیادہ 500ml روز
❗زیادہ دودھ = آئرن جذب نہیں ہوگا = کمزوری 😓

🍽️ بچہ نہ کھائے تو مجبور نہ کریں
👩‍🍳 ایک بار بنا دیا ہے تو دوسرا کھانا نہ بنائیں
🚫 باہر سے کچھ منگوانے کی عادت خراب کرتی ہے

💪 گوشت (بیف) میں آئرن بہت اہم ہے:
✅ روز 45-90g — کباب، قیمہ، سالن
💰 ایک مہینے میں 2 کلو بیف کافی ہے

🥬 اگر گوشت نہیں دینا تو:
✅ پالک
✅ لال لوبیا

🍊 وٹامن C والا کھٹا پھل یا ٹماٹر لازمی
(تاکہ آئرن صحیح جذب ہو)

🌱 صبر اور تسلسل سے کام لیں، بچے سیکھ جائیں گے!


خلوص کے ساتھ
ڈاکٹرعماریاسرخان
کنسلٹنٹ چائلڈاسپیشلسٹ
زم زم ڈائیگناسٹک گلبرگ چوک میانوالی

0334-6180686
𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢
Zam Zam Diagnostic Miànwali
DHQ Hospital Mianwali
📌 یاد رکھیں:
👉 کھانے کا مقصد صرف پیٹ بھرنا نہیں، عادت بنانا ہے
👉 جب بچہ بھوکا ہوگا، وہ خود کھا لے گا 🍽️

💚 کوشش جاری رکھیں، نتائج ضرور آئیں گے!

دل کی حفاظت، آپ کی ذمہ داری!سینے کا دباؤ، تھکن، سانس پھولنا — نظرانداز نہ کریں!💓 جدید ایکوکارڈیوگرافی اب میانوالی میں۔🔹 ...
16/07/2025

دل کی حفاظت، آپ کی ذمہ داری!
سینے کا دباؤ، تھکن، سانس پھولنا — نظرانداز نہ کریں!
💓 جدید ایکوکارڈیوگرافی اب میانوالی میں۔
🔹 بغیر درد کے درست جانچ
🔹 ماہر کارڈیالوجسٹ کی نگرانی

📍 زم زم ڈائیگناسٹک سینٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
⏰ صبح 7 تا رات 11 بجے
📞 0300-6080686 | 0459-236260

ڈاکٹر عماریاسرخان کنسلٹنٹ چائلڈاسپیشلسٹکلینک ٹائمنگروزانہ 5بجےسے رات 8بجےتک𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐗-𝐑𝐀𝐘 & 𝐎𝐏𝐆 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢 Z...
16/07/2025

ڈاکٹر عماریاسرخان کنسلٹنٹ چائلڈاسپیشلسٹ
کلینک ٹائمنگ
روزانہ 5بجےسے رات 8بجےتک
𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐗-𝐑𝐀𝐘 & 𝐎𝐏𝐆 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢
Zam Zam Diagnostic Miànwali

16/07/2025
👩‍⚕️ خواتین کے لیے مکمل ریڈیالوجی خدمات — اعتماد کے ساتھ تشخیص!ڈاکٹر شزا ماہینMBBS، MCPS (Diagnostic Radiology)ماہر خوات...
15/07/2025

👩‍⚕️ خواتین کے لیے مکمل ریڈیالوجی خدمات — اعتماد کے ساتھ تشخیص!
ڈاکٹر شزا ماہین
MBBS، MCPS (Diagnostic Radiology)
ماہر خواتین ریڈیالوجسٹ – نرمی، رازداری اور پروفیشنل انداز کے ساتھ خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

🔬 دستیاب سہولیات:
✅ جدید الٹراساؤنڈ اور ڈیجیٹل ایکسرے
✅ پروسیجرل ایکسرے (آنتوں کا معائنہ، HSG وغیرہ)
✅ خواتین و بچوں کے مخصوص الٹراساؤنڈ
✅ چھاتی کی گلٹیاں، تلی لبلبہ
✅ Pelvic Ultrasound | Anomaly Scan | بانجھ پن سے متعلق ریڈیالوجی مشورے

📍 پتہ: زم زم ڈائیگناسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📞 رابطہ نمبر: 0334.6180686 | 0300.6080686 | 0459.236260

🌸 اعتماد کے ساتھ اپنا چیک اپ کروائیں – خواتین کے لیے مخصوص ماحول میں، مکمل رازداری کے ساتھ!

👩‍⚕️ خواتین کے لیے مکمل ریڈیالوجی خدمات — اعتماد کے ساتھ تشخیص!ڈاکٹر شزا ماہینMBBS، MCPS (Diagnostic Radiology)ماہر خوات...
14/07/2025

👩‍⚕️ خواتین کے لیے مکمل ریڈیالوجی خدمات — اعتماد کے ساتھ تشخیص!
ڈاکٹر شزا ماہین
MBBS، MCPS (Diagnostic Radiology)
ماہر خواتین ریڈیالوجسٹ – نرمی، رازداری اور پروفیشنل انداز کے ساتھ خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

🔬 دستیاب سہولیات:
✅ جدید الٹراساؤنڈ اور ڈیجیٹل ایکس رے
✅ پروسیجرل ایکس رے (آنتوں کا معائنہ، HSG وغیرہ)
✅ خواتین و بچوں کے مخصوص الٹراساؤنڈ
✅ چھاتی کی گلٹیاں، تلی لبلبہ
✅ Pelvic Ultrasound | Anomaly Scan | بانجھ پن سے متعلق ریڈیالوجی مشورے

📍 پتہ: زم زم ڈائیگناسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📞 رابطہ نمبر: 0334.6180686 | 0300.6080686 | 0459.236260

🌸 اعتماد کے ساتھ اپنا چیک اپ کروائیں – خواتین کے لیے مخصوص ماحول میں، مکمل رازداری کے ساتھ!

جدید ترین ڈیجیٹل سسٹم سے مزین ضلع میانوالی کاپہلا اورمکمل  ڈائیگناسٹک سنٹر🔸ڈاکٹر سید فخر عباس شاہ کاظمی کنسلٹنٹ ریڈیالوج...
14/07/2025

جدید ترین ڈیجیٹل سسٹم سے مزین ضلع میانوالی کاپہلا اورمکمل ڈائیگناسٹک سنٹر
🔸ڈاکٹر سید فخر عباس شاہ کاظمی کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ کی زیر نگرانی
🔸پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ
🔸خواتین کی چھاتی میں کینسرکی تشخیص کیلئے میموگرافی
🔸دانتوں اور جبڑے کا مکمل ایکسرے OPG
🔸بےاولاد خواتین کا ٹیوب ٹیسٹ HSG
🔸ہرقسم کے پروسیجر ایکس رے اور الٹراساؤنڈکی سہولت
🔸کال ملائیں،گھر بیٹھے ڈیجیٹل ایکسرے کروائیں
🔸کوالیفائیڈ سٹاف،صبح 7بجے سے رات 11بجے تک بلاناغہ
🔸زم زم ڈائیگناسٹک سنٹر گلبرگ چوک میانوالی۔
☎️0459.236260 📱03006080686

DHQ Hospital Mianwali
Doctors of Mianwali Zam Zam Diagnostic Miànwali

اپنے بچوں کی صحت کے لیے درست انتخاب کریں!ڈاکٹر عمار یاسر خان نیازی(USA) سے تعلیم یافتہ بچوں کے ماہر ڈاکٹر – تجربہ کار، م...
13/07/2025

اپنے بچوں کی صحت کے لیے درست انتخاب کریں!
ڈاکٹر عمار یاسر خان نیازی
(USA)
سے تعلیم یافتہ بچوں کے ماہر ڈاکٹر – تجربہ کار، مہربان اور قابلِ اعتماد)

👶 علاج کی سہولیات:
🔹 بچوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما
🔹 نمونیا، یرقان، ٹائیفائیڈ
🔹 نزلہ، زکام، بخار، کھانسی
🔹 پیٹ، معدہ، آنتوں کے انفیکشن

📍 کلینک: زم زم ڈائیگناسٹک سینٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
🕓 وقت: روزانہ شام 5بجے سے 8 بجے تک
📞 رابطہ:
0334.6180686 | 0300.6080686 | 0459.236260
(ملاقات سے پہلے کال لازمی کریں)

آمین ثم آمین
12/07/2025

آمین ثم آمین

آمین  ثم آمین
11/07/2025

آمین ثم آمین

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923006080686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐙𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦 𝐃𝐢𝐚𝐠𝐧𝐨𝐬𝐭𝐢𝐜 & 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢:

Share

Category