Iqbal Eyecare & Physiotherapy Center

Iqbal Eyecare & Physiotherapy Center Welcome to Iqbal Eyecare & Physiotherapy Center. We specialize in both physiotherapy and eye care.

19/11/2025
07/11/2025

آنکھ کے آپریشن کے بعد کی ھدایات

آجکل سفید موتیا کا سیزن ہے اور ہر دوسرا شخص بینائی بحال کرنے کے لیے سفید موتیا کا آپریشن کر رہا
آج ہم آپکو موتیا کے آپریشن کے بعد کی ضروری ہدایات بتائیں گے ۔
۔ آنکھ کے آپریشن کے بعد سیدھا لیٹنے کی کوشش کریں، کروٹ لینے کی ضرورت ہو تو آپریشن شدہ آنکھ کی مخالف سمت کروٹ لے سکتے ہیں۔
آپریشن کے تین گھنٹے بعد پٹی آرام سے کھول کر دوائی ڈالنا شروع کر سکتے ہیں اگر گھر دور ہے تو گھر پُہنچ کر پٹی کھولیں یا دوسرے دن پٹی کھول کر آنکھ کو صاف کریں اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق دوائی کا استعمال شروع کر دیں۔اگر آپریشن بغیر ٹیکے کے ہوا ہو تو کچھ ڈاکٹر حضرات پٹی لگاتے ہی نہی ہیں بلکہ کالا چشمہ لکھ کر دیتے ہیں اور گھنٹہ بعد ہی قطرے ڈالنے کا کہہ دیتے ہیں۔
۔آنکھ کو صاف کرنے کے لیے گیلا تولیا یا گیلا ٹشو پیپر(wipes ) کا استعمال کیجیے۔ایک بار استعمال کے بعد ٹشو پیپر پھینک دیں۔آنکھ صاف کرتے وقت آنکھ کو زور سےنا دبائیں۔
۔مسلمان مریض نماز ضرور پڑھیں، البتہ رکوع اور سجدہ ایک ہفتہ تک اشارے سےادا کریں، جھکیں نہیں۔وضو کرتے وقت چہرے کا مسح کریں یا آنکھ بند کر کے منہ دھولیں۔میں نے اکثر اپنے ہسپتال میں خصوصاً جمعہ والے دن مریضوں کو آپریشن کے فوراً بعد جمعہ نماز میں سجدہ ریز ہوتے دیکھا ہے ۔ ایسا ہرگز نہ کریں ۔کچھ دن کی پرہیز سے بینائی بچ سکتی ہے اور آپ ساری عمر عبادت کے لیے فٹ ہو سکتے ہیں۔
۔ کھانے پینے کی کوئی پرہیز نہیں ہے البتہ کوئی ایسی چیز نا کھائیں جس سے قبض یا گلا خراب ہو نے کا خدشہ ہو۔میں اکثر گوشت کھانے سے کچھ دن کے لیے منع کرتا ہوں اور قبض کشا پھل کھانے کا کہتا ہوں۔
۔نہانے یا چہرا دھونے کا کوئی پرہیز نہیں البتہ میں اپنے مریضوں کو پہلے ہفتہ آنکھ میں پانی جانے سے روکتا ہوں ۔ مریض بھت سادہ ہوتے ہیں زیادہ سختی سے نہانے اور پانی لگانے سے اگر منع کریں گے تو میں نے ایسے مریض بھی دیکھے ہیں جو پورے دو دو مہینے نہیں نہاتے ہیں۔ لہٰذا آپریشن کے کچھ دن بعد مریضوں کو نہانے کی تاکید کریں ۔
۔ آنکھ کو دبانے یا ملنے سے اور وزن یا بچوں کو اٹھانے سے سختی سے پرہیز کریں۔اکثر لوگ آپریشن تھیٹر سے نکلے نہی ہوتے اور اپنے پوتے نواسوں کو اٹھا لیتے ہیں ۔ کم از کم دو ہفتے تک وزن نا اٹھائیں ۔
۔ روزمرہ کے کام کاج جیسے گھر میں چہل قدمی، پڑھنا اور ٹیلی ویژن یا موبائل دیکھنا آپریشن کے بعد

🌎 sight day 👀👀
09/10/2025

🌎 sight day 👀👀

Daily 3pm to 6pm
02/10/2025

Daily 3pm to 6pm

Very important for screen users
14/09/2025

Very important for screen users

Address

Near Union Council, Mouch
Mianwali

Telephone

+923059603354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Eyecare & Physiotherapy Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category