Rehber Healing Center رہبر ہیلنگ سینٹر

Rehber Healing Center رہبر ہیلنگ سینٹر A Psychotherapeutic and Counseling Center6

22/03/2020

A critical element in the tackling the COVID19 crisis is public behavior change. Behavior change requires that the public understands, trusts and accepts the...

22/03/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
تمام اہل پاکستان اور اہل میانوالی سے بالخصوص استدعا ہے کہ کرونا واٸرس سے پچاٶ ممکن بناٸیں۔
ابھی تک کی رپورٹ کے مطابق میانوالی میں کرونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ توبہ و استغفار کریں اللہ سے پناہ مانگیں اور درج ذیل باتوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

اگر حکومت کی طرف سے کسی قسم کی سختی کا آڈر آتا ہے تو اس پر عمل کریں

مصافحہ مت کریں ہاتھ دھوٸیں پیسوں کے لین دین کے بعد ضرور دھوٸیں اور اس سلسلے میں خصوصی احتیاط کریں۔

باہر ماسک پہن کر نکلنا بہتر ہے اگر حالات نازک ہونے لگیں تو ضروری ہے۔

اگر کسی کو کرونا کا شک ہو تو اس صورت میں سانس روک کر خود اپنا ٹیسٹ لیں اگر آپ دس سے بارہ سیکنڈ تک سانس روک سکتے ہیں اور کوٸی دقت نہیں ہوتی تو زکام کھانسی ہو تب بھی یہ قوی امکان ہے آپ کو کرونا نہیں ہے۔ بہرحال چیک ضرور کراٸیں لیکن اگر سانس میں دقت ہو تو جلد چیک کراٸیں اور خود کو علیحدہ رکھیں۔
کرونا کے لیے احتیاط جہاد ہے خود بھی کریں دوسروں کو بھی ترغیب دیں ہم خود کی حفاظت کر کے سب کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔

منجانب سمیع اللہ خان نیازی
کلینیکل ساٸیکالوجسٹ

18/06/2019
18/06/2019

بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ہوں ۔4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔

(1) جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئ کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیےجس میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔
(2) جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔
(3)جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ہوتا اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں ۔
(4)جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ کہ بچے کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی 8باتوں کو اہمیت نہیں دیتا اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ہیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ہمارے فرمابردار ہو جائیں ۔ ۔

17/06/2019

Mobile addiction is harmfull

17/06/2019

ڈپریشن اور انزاٸٹی کے اثرات۔

Address

Gulberg Chowk
Mianwali
42000

Telephone

+923145920799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehber Healing Center رہبر ہیلنگ سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category