Positive Vibes Only

Positive Vibes Only Daily motivational & psychology based content to help you build confidence, discipline and a powerful mindset.

Inspiring Urdu quotes, life lessons and mental strength for success.

ایک ماہرِ نفسیات Dr. Marisa Cohen نے 20 سال کام کیا450 جوڑوں کا مطالعہ کیااور یہ سچائیاں سامنے آئیںکامیاب رشتے والے جوڑے...
11/05/2026

ایک ماہرِ نفسیات Dr. Marisa Cohen نے 20 سال کام کیا
450 جوڑوں کا مطالعہ کیا
اور یہ سچائیاں سامنے آئیں
کامیاب رشتے والے جوڑے ایک دوسرے سے محبت نہیں کھوتے
وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں
اور یہ فرق بہت بڑا ہے
جسمانی کشش ختم ہو جاتی ہے
مگر جو شخص آپ کو دوبارہ جاننا چاہے
اس کی کشش کبھی نہیں مرتی
اعتماد بڑی بڑی معافیوں سے نہیں بنتا
چھوٹے چھوٹے وعدے پورے کرنے سے بنتا ہے
احترام کا مطلب فرمانبرداری نہیں
احترام کا مطلب ہے ایک دوسرے کو معمولی نہ سمجھنا
اور سب سے بڑی بات
اگر تم دونوں ایک ساتھ ٹوٹ جاؤ
تو مرہم کون لگائے گا
کامیاب رشتے میں ایک شخص مضبوط رہتا ہے
تاکہ دوسرے کو سنبھال سکے ❤️
کیا آپ کا رشتہ ان باتوں پر کھڑا ہے؟
نیچے بتائیں ✍️

11/05/2026

3 Things You Must Keep Private to Avoid Trouble | Life-Changing Advice

لوگوں کو قابو کرنے اور manipulate کرنے کا طریقہ
11/05/2026

لوگوں کو قابو کرنے اور manipulate کرنے کا طریقہ

ناکام لوگوں کی پہچان 🤔💭👀
11/05/2026

ناکام لوگوں کی پہچان 🤔💭👀

زندگی کے 9 بنیادی اصول
11/05/2026

زندگی کے 9 بنیادی اصول

ماں کی محبت ❤️کچھ مائیں ایسی بھی ہوتی ہیںجو خود اندر سے ٹوٹ رہی ہوتی ہیںمگر چہرے پر مسکراہٹ سجا کراپنے بچوں کے سامنے آتی...
11/05/2026

ماں کی محبت ❤️
کچھ مائیں ایسی بھی ہوتی ہیں
جو خود اندر سے ٹوٹ رہی ہوتی ہیں
مگر چہرے پر مسکراہٹ سجا کر
اپنے بچوں کے سامنے آتی ہیں
وہ رات کو اکیلے روتی ہیں
تاکہ صبح جب بچہ اٹھے
تو ماں کی آنکھوں میں صرف محبت نظر آئے
آنسو نہیں
وہ خود بھوکی رہتی ہیں
مگر یہ نہیں کہتیں
وہ خود تھکی ہوتی ہیں
مگر یہ نہیں جتاتیں
کیونکہ اُن کی پوری زندگی
ایک ہی دعا پر کھڑی ہوتی ہے
"میرا بچہ خوش رہے"
ماں کوئی رشتہ نہیں
ماں تو وہ چھاؤں ہے
جو دھوپ میں بھی ساتھ نہیں چھوڑتی 🌸
اور جن کی ماں آج بھی اُن کے پاس ہے
اللہ کی قسم وہ بہت خوش نصیب ہیں
ابھی جائیں
اُن کے قدموں میں بیٹھ جائیں
اور بس اتنا کہیں
"امی ! آپ ہیں تو میں ہوں" ❤️

Psychology, personal development, motivation, human behavior, lifestyle            💪🏼💫🌟📚💡
11/05/2026

Psychology, personal development, motivation, human behavior, lifestyle 💪🏼💫🌟📚💡

میں جانتا ہوں کون Fake ہے
11/05/2026

میں جانتا ہوں کون Fake ہے

آپ کتنے طاقتور ہیں
11/05/2026

آپ کتنے طاقتور ہیں

احسان کمتری کی علامات
10/05/2026

احسان کمتری کی علامات

ان چیزوں کو مت ظاہر کریں 🤐🙅‍♂️🚫
10/05/2026

ان چیزوں کو مت ظاہر کریں 🤐🙅‍♂️🚫

Address

Mohallah Ibrahim Near Allam Iqbal University Mianwali
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Vibes Only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category