Ghulam Sakina Hospital Khawajabad Shareef

Ghulam Sakina Hospital Khawajabad Shareef Hospital

❤️
30/04/2026

❤️

Dr Mumtaz niazi
سرٹیفائڈ الٹراساؤنڈ ماسٹر ٹرینز
Timing . 4pm to 7pm

Dr Mumtaz niazi سرٹیفائڈ الٹراساؤنڈ ماسٹر ٹرینزTiming . 4pm to 7pm
23/04/2026

Dr Mumtaz niazi
سرٹیفائڈ الٹراساؤنڈ ماسٹر ٹرینز
Timing . 4pm to 7pm

20/04/2026

غلام سکینہ ہسپتال – خواجہ آباد، میانوالی
✨ صحت کی معیاری سہولیات، ہر وقت آپ کی خدمت میں
⏰ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروسز دستیاب
🩺 ہماری سہولیات:
✔️ الٹرا ساؤنڈ
✔️ چھوٹے اور بڑے آپریشن کی سہولت
✔️ ڈیجیٹل لیبارٹری
✔️ فارمیسی (بہترین کوالٹی کمپنی کی ادویات دستیاب)
✔️ ECG
✔️ ایکسرے
👨‍⚕️ ہماری خصوصیات:
🌟 ہائی کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج
🌟 تجربہ کار اور بہترین اسٹاف
📍 پتہ:
خواجہ آباد، میانوالی
📞 رابطہ نمبر:
0333-6829011
0321-7829011

20/04/2026

❤️Gsh ❤️

❤️
18/04/2026

❤️

18/04/2026
Eye doctor timing 4pm to 6pm
18/04/2026

Eye doctor timing
4pm to 6pm

17 اپریل 2026 ء بروز جمعتہ المبارک غلام سکینہ ہسپتال خواجہ آباد شریف ( موچھ ) میں فری ( چیک اپ ) کیمپ کا انعقاد ہوگا ۔۔۔...
16/04/2026

17 اپریل 2026 ء بروز جمعتہ المبارک غلام سکینہ ہسپتال خواجہ آباد شریف ( موچھ ) میں فری ( چیک اپ ) کیمپ کا انعقاد ہوگا ۔۔۔۔۔ ضلع کے سرٹیفائیڈ ٹرینر ان ڈائیگناسٹیک الٹراساؤنڈ ڈاکٹر ممتاز خان ، چائلڈ سپشلسٹ ڈاکٹر ارشد اقبال خان ، ماہر نفسیات ڈاکٹر عکاشہ امیر خان مریضوں کا معائنہ کریں گے ، کیمپ کی ٹائمنگ نماز جمعہ کے بعد 4 بجے سے لیکر شام 7 بجے ہوگی ، فری کیمپ میں چیک اپ ، الٹراساؤنڈ ، اینملی سکن ، نفسیاتی مسائل، شوگر ، اور بلڈ ٹیسٹ فری ہوں گے ۔۔۔۔

Free camp
16/04/2026

Free camp

گردے فیل ہونے سے پہلے جسم کیا سگنل دیتا ہے؟ جانیں اور محفوظ رہیں!گردے ہمارے جسم کے اہم اعضاء ہیں جو خون کو صاف کرنے اور ...
14/04/2026

گردے فیل ہونے سے پہلے جسم کیا سگنل دیتا ہے؟ جانیں اور محفوظ رہیں!

گردے ہمارے جسم کے اہم اعضاء ہیں جو خون کو صاف کرنے اور فاضل مادوں کو خارج کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن ان کی خرابی اکثر آہستہ آہستہ اور خاموشی سے بڑھتی ہے، جسے ہم نظر انداز کر دیتے ہیں۔

ابتدائی علامات پر فوری توجہ دیں:
• جسم، چہرے یا آنکھوں کے گرد سوجن
• پیشاب میں تبدیلی (زیادہ یا کم آنا)
• پیشاب میں جلن، جھاگ یا خون
• مسلسل تھکن اور کمزوری

اگر ان علامات کو نظر انداز کیا جائے تو مسئلہ سنگین ہو سکتا ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

اپنی صحت کا خیال رکھیں:
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پئیں
نمک اور جنک فوڈ کا استعمال کم کریں
بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھیں
باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں

یاد رکھیں: جلد پہچان، محفوظ زندگی!

Free camp Friday 4pm to 7pm1:ڈاکٹر ممتاز خان  سرٹیفائڈ ٹرینر ان ڈائیگناسٹک الٹراساونڈ 2:ڈاکٹر۔ ارشد اِقبال خان بچوں کے۔ ...
14/04/2026

Free camp
Friday 4pm to 7pm
1:ڈاکٹر ممتاز خان سرٹیفائڈ ٹرینر ان ڈائیگناسٹک الٹراساونڈ

2:ڈاکٹر۔ ارشد اِقبال خان
بچوں کے۔ سیپشلسٹ
3:
ڈاکٹر عکاشہ امیر خان
ماہر اے نفسیات
Check up
Ultrasound
Anomaly scan
Sugar ur blood test
Psychology
Free :

Address

KhawajaAbad Shareef Main Kalabagh Road
Mianwali
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Sakina Hospital Khawajabad Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category