Naway Jwand Rehab Center Special Branch

Naway Jwand  Rehab Center Special Branch Providing best Rehab services in town to reshape lives.

@
06/06/2025

@

22/05/2025

سبا دجمعې ورځ
مخکتنه/آذاده مشاعره
تاسوته د زړهٔ په مینه بلنه🌸

Shakeel Ahmad Sattar
17/05/2025

Shakeel Ahmad Sattar

SAY NO TO DRUGS.چرس کے استعمال سے سائیکوسس ہو جانا (cannabis-induced psychotic disorder)سائیکوسس اس نفسیاتی بیماری کو کہ...
17/01/2025

SAY NO TO DRUGS.

چرس کے استعمال سے سائیکوسس ہو جانا (cannabis-induced psychotic disorder)

سائیکوسس اس نفسیاتی بیماری کو کہتے ہیں جس میں انسان کی حقیقت کو پہچاننے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے، اس کو ایسی غیبی آوازیں سنائی یا ایسی غیر مرئی چیزیں دکھائی دینے لگتی ہیں جو کسی اور کو سنائی یا دکھائی نہیں دیتیں۔ اس کو اس طرح کے غلط خیالات پیدا ہو جاتے ہیں جن کی کوئ حقیقت نہیں ہوتی لیکن مریض کو ان پہ پکّا یقین ہوتا ہے، مثلاً یہ کہ گھر والے، دوست یا پڑوسی اس کے دشمن ہو گئے ہیں، اس کو مارنا چاہتے ہیں۔ شیزوفرینیا طویل عرصے تک جاری رہنے والی سائیکوسس کی ایک قسم ہے۔

چرس کے استعمال سے طویل عرصے کا سائیکوسس شاذونادر ہی شروع ہو تا ہے، گو کہ وقتی طور پہ شکوک شبہات کی کیفیت بہت سارے لوگوں میں طاری ہو سکتی ہے۔ جن ملکوں میں چرس کی زیادہ موثر قسم کی اقسام طویل عرصے تک استعمال کی جاتی ہیں ان میں شدید قسم کا سائیکوسس کافی زیادہ نظر آتا ہے۔ ریسرچ یہ کہتی ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے چرس کا استعمال کرتے ہیں ان میں شیزوفرینیا کی بیماری کا خطرہ دوگنا ہو جاتا ہے، لیکن جن لوگوں نے چرس کم عمری میں مثلاً ۱۵ سال کی عمر میں استعمال کرنا شروع کر دی ہو اور بہت زیادہ مقدار میں استعمال کی ہو، ان میں یہ خطرہ چھ گنا تک بڑھ جاتا ہے۔
نوے ژوند رہیب سنٹر رحیم آباد سوات # 03449017872

17/12/2024
السلام علیکم آج 31/5/24کو یونیورسٹی اف سوات میں نوےژوند رہیب سنٹر اور انٹی نارکاٹکس سوسائٹی یونیورسٹی اف سوات کے زیرے سا...
31/05/2024

السلام علیکم
آج 31/5/24کو یونیورسٹی اف سوات میں نوےژوند رہیب سنٹر اور انٹی نارکاٹکس سوسائٹی یونیورسٹی اف سوات کے زیرے سایہ ،،،انسدادی تمباکو ،،، کی عالمی دن کی مناسبت سے سیمنار اور والک کا انقعاد کیا گیا تھا جس کا مہمان خصوصی وائیس چانسلر جناب ڈاکٹر حسن شیر صاحب تھے اور مقریرین میں اے سی چار باغ محمد یار ،ریاض احمد حیران، حراحسین ، ڈاکٹر طاہربوستان، اخونذادہ شہاب، اور باقی حضرات نے شرکت کی
ایک بہترین اور تاریخی پروگرام میں تمام سامعین نے بڑے اطمینان کے ساتھ اخر تک پروگرام میں شرکت کی اور مقریرین کو خوب سونا اور داد دی اور اخر میں سوال وجواب کا سلسلہ بھی ہوا
اور والک کا بھی اہتمام کیاگیا
ان شااللہ یونیورسٹی آف سوات اور نوے ژوند رہیب سنٹر ٹیم مشترکہ طور پر منشیات کی خلاف ملکر کام کرینگے اور اپنے معاشرے کو اس لعنت سے پاک کرنے میں کردار ادا کرینگے

رپورٹ: باچا حسین منیجر نوےژوند رہیب سنٹر سوات

https://youtu.be/kIxtqCzWs5k?si=VZduHm_TKu4-MQ5c
27/05/2024

https://youtu.be/kIxtqCzWs5k?si=VZduHm_TKu4-MQ5c

ہماری اور حکومت کی بے حسی غریب خاندان کئی دن گراسی گراونڈ میں رہنے پر مجبوررہا،نوے ژوند گلونہ سنٹر کے چئیرمین نے غریب خاندان کو نوے ژوند میں پناہ دیدی۔۔۔

Address

Opposite To SPS School Rahim Abad
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naway Jwand Rehab Center Special Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share