Shehzad Medical Store

Shehzad Medical Store Medicine and health

شہزاد میڈیکل سٹور گرین چوک کے سی ای او شہزاد عالمگیر پاکستان کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسییشن تحصیل بابوزئی کے نائب صدر منتخب
22/04/2025

شہزاد میڈیکل سٹور گرین چوک کے سی ای او شہزاد عالمگیر پاکستان کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسییشن تحصیل بابوزئی کے نائب صدر منتخب

The Lion's of Shehzad Medical Store
16/02/2025

The Lion's of Shehzad Medical Store

21/01/2025

Dr Zain Hair Oil And shampoo
بالوں میں خشکی کو ختم کرتے ہیں ، گرتے ہوئے بالوں کو روکتے ہیں ، گنج پن کو ختم کردیتے ہے ، بالوں کو سفیدی سے روکتے ہیں ، دو مونہے بالوں سے نجات دلاتے ہیں
100 % Guaranteed

ادویات کے قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ عوام کے ساتھ ظلم وبربریت ہےتمام کمیسٹ برادری صدر عبدالرحیم صاحب کے ساتھ مل کر اس ظالم...
28/02/2024

ادویات کے قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ عوام کے ساتھ ظلم وبربریت ہے
تمام کمیسٹ برادری صدر عبدالرحیم صاحب کے ساتھ مل کر اس ظالمانہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں

ہم مسلمانوں نے نہ تو کبھی کسی مذہب کا مذاق اڑایا ہے اور نہ کبھی ان کے کتابوں کا E.g , Hebrew Bible, The bible, The Tripi...
07/07/2023

ہم مسلمانوں نے نہ تو کبھی کسی مذہب کا مذاق اڑایا ہے اور نہ کبھی ان کے کتابوں کا
E.g , Hebrew Bible, The bible, The Tripitakas , The veda , Bhagavad-Gita,
تو پھر کیوں یہ بیغیرت ہماری پیارے پیغمبروں کے گستاخیاں کرتے ہیں کیوں ہمارے پاک قرآن مجید کے بے حرمتی کرتے ہیں کیا تکلیف ہے ان ثور کے اولادوں کو ہمارے قرآن پاک سے اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ، ہم مسلمان کب تک یہ گستاخیاں برداشت کرتے رہینگے، ہم مسلم ممالک تو یا کھوکھلی ہو چکے ہیں اور یا بزدل کیونکہ احتجاجوں سے کچھ نہیں ہونے والا جو بھی ملک چاہیے جو بھی ہو رتی برابر بھی ہمارے قرآن مجید یا پیغمبروں کے بارے میں گستاخیاں کی تو تمام مسلم ممالک ایک ہوکر اس ملک پر حملہ کریں تو انشاء اللہ آئندہ کوئی بھی اس طرح گستاخانہ سوچ کرنے کے ہمت بھی نہیں کرینگے

Address

Kanju Road Green Chowk Mingora Swat
Mingora
19130

Telephone

+923331595767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shehzad Medical Store:

Share