
05/05/2025
غم کی خبر
آج سین پوڑہ ٹیم کا ڈھیرئی گراؤنڈ پر میچ کھیلنے کے بعد راستے پر آکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں 2 پلیئرز شہید ہوئے ہیں اور ایک بری طرح سے زخمی ہوا ہے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ.