Swat Bone&Joints Clinic - Prof. Dr.DkMahsud Clinic

Swat Bone&Joints Clinic  - Prof. Dr.DkMahsud Clinic Prof. Dr.DilawarKhan -MBBS, MCPS, FCPS
Orthopedic, Trauma, Fractures, Spine, Bone&Joints,MSK diseases

آرتھوپیڈک سرجری، پٹھے، ہڈی ، جوڑ ، پٹھوں کا درد، کمر درد ، گھٹنوں کا درد ، بچوں کے پیدائشی ہاتھ پاؤں کا ٹھیڑاپن ، ایکسیڈنٹ و ایمرجنسی ( ٹراما / فریکچر ) ۔۔
اسکے علاوہ 24 گھٹنے ایمرجنسی آپریشن کی سہولت دستیاب ہے ۔
رابطہ نمبر :03329341111
0347 6613940

15/06/2025
09/06/2025

⚠️⚠️⚠️میڈیکل سٹور سے علاج – ایک خطرناک رجحان!!

⬅️حال ہی میں ایک جاننے والے کے قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا۔ عمر تقریباً پچپن سال تھی اور وہ بظاہر تندرست نظر آتے تھے۔ بدقسمتی سے انہیں ڈاکٹروں کے پاس جانے سے گریز تھا۔ وہ معمولی بیماری کی صورت میں ہمیشہ محلے کے میڈیکل سٹور سے دوا لے لیا کرتے تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ ڈاکٹر صرف پیسے بٹورتے ہیں اور بالآخر وہی دوا تجویز کرتے ہیں جو میڈیکل سٹور سے مفت مشورے کے ساتھ مل جاتی ہے۔

⬅️چند روز قبل انہیں سینے میں معدے کے قریب درد محسوس ہوا۔ حسبِ عادت وہ قریبی میڈیکل سٹور چلے گئے۔ وہاں موجود سیلز مین نے بتایا کہ یہ ہاضمے کا مسئلہ ہو سکتا ہے اور اومیپرازول تجویز کر دی۔ دوا کھا کر وہ گھر آ کر سو گئے، مگر درد برقرار رہا۔ چند گھنٹے بعد دوبارہ سٹور گئے تو میوکین شربت کی صلاح دی گئی۔ وقت گزرتا گیا مگر تکلیف بڑھتی رہی، یہاں تک کہ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جانچ سے معلوم ہوا کہ انہیں شدید نوعیت کا ہارٹ اٹیک ❤️ ہو چکا ہے۔ بدقسمتی سے تاخیر کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔

⬅️ایسے واقعات ہمارے اردگرد عام ہو چکے ہیں، جہاں بروقت اور درست تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے مریض کی حالت بگڑ جاتی ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ دوا تجویز کرنا صرف ڈاکٹر کا کام ہے۔
میڈیکل سٹور سے علاج کروانا ایسے ہی ہے جیسے جہاز کا ٹکٹ بیچنے والا کیشئر خود طیارہ اڑا لے۔ کیا آپ اپنی جان اس کے حوالے کریں گے؟ اگر نہیں، تو اپنی صحت کے معاملے میں بھی ایسی غیر ذمہ داری کیوں؟

⬅️اکثر میڈیکل سٹورز پر نہ کوئی ماہر فارمیسیسٹ ہوتا ہے، نہ مستند تربیت یافتہ عملہ۔ بعض اوقات ایسی دوائیں تجویز کر دی جاتی ہیں جن سے وقتی فائدہ تو ہو سکتا ہے، مگر طویل المدتی نقصان بہت شدید ہو سکتا ہے۔

ℹ️یقیناً، زندگی اور موت اللہ کے اختیار میں ہے، مگر ہمیں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ ڈاکٹر چننے میں بھی ہوشیاری برتنا ضروری ہے۔ اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے مستند، رجسٹرڈ ڈاکٹر سے مشورہ لینا ہی بہتر ہے۔
اللہ ہم سب کو صحت، شعور اور حفاظت عطا فرمائے۔ آمین۔

👨🏻‍⚕️کنسلٹنٹ کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر عبدالصمد صاحب
⚕️ایم بی بی ایس، ایم ڈی کارڈیولوجی، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی
🩺ماہر امراض دل،بلڈپریشر،ایکو،انجیوگرافی
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی 03001781766

08/06/2025

OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed

25/05/2025
With OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/05/2025

With OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

18/05/2025
17/05/2025
28/04/2025

اس مہینے ڈی آئی خان ماہانہ آرتھوپیڈک کلینک ۔۔۔ انشاءاللہ 3 اور 4 مئی 2025 کو ہوگی ۔۔۔
شکریہ
تکلیف سے بچنے کیلئے اڈوانس میں فون پر رابطہ کرکے نمبر بک کروائیں۔ 03469878640

اسلام علیکم دوستو عید کی چھٹیوں کے بعد کل یعنی سوموار 7 اپریل سے ایک دفعہ دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش ہوکر کام کا آغاز کیا...
06/04/2025

اسلام علیکم دوستو
عید کی چھٹیوں کے بعد کل یعنی سوموار 7 اپریل سے ایک دفعہ دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش ہوکر کام کا آغاز کیا جا رہا ہے
روزانہ سوموار (پیر) تا جمعہ : انور ہسپتال/ لیبارٹری ، سیدو شریف ، سوات ۔
رابطہ نمبرات: 03329341111
0347 6613940

Address

Anwar Hospital/Lab, Saidu Sharif Rd, Swat, Pakistan
Mingora

Telephone

+923329341111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Bone&Joints Clinic - Prof. Dr.DkMahsud Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category