Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

  • Home
  • Pakistan
  • Mir Ali
  • Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان شاهد فاونډيشن يوا د انساني همدردۍ د پاره جوړه اداره ده ۔
WhatsApp +92 3358284475

28/12/2025

محلے میں وہ تمام بچے جو باپ کے تعاون سے محروم ہیں یا جن کے والد اپنی مجبوریوں کے باعث تعاون کے قابل نہیں، ان شاء اللہ اُن کی مدد کے لیے ہم نے ایک باقاعدہ سپورٹ پروگرام تشکیل دیا ہے۔
سردی کے موسم میں ان معصوم بچوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے ہم پوری قوت اور خلوص کے ساتھ جدوجہد کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیک کام میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
ایزی پیسہ نمبر ۔۔
صابد اللّٰہ
0336 9790009

وٹسیف 03358284475

24/12/2025

خدی چینار خیل ایکٹیویٹی نمبر 2
5 کلو ٹماٹر 🍅 5 کلو پیاز 5 کلو آلو 3 عدد گوبی وغیرہ)
خدی چینار خیل میں ایک یتیم بچوں کا گھر تھا جنہوں نے راشن کے لیے درخواست کی تھی۔
شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کے لیے راشن فراہم کر دیا۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ
ٹول پیکج 35600روپے 🙌🥰🥰🥰🥰🥰🥰🙌🙌🙏
وٹسیف نمبر 03358284475
ایزی پیسہ نمبر صابد اللّٰہ
+92 336 9790009

23/12/2025
شمالی وزیرستان میں معذور افراد کی تعداد خاصی زیادہ ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان کے لیے کوئی باقاعدہ تعلیمی ...
19/12/2025

شمالی وزیرستان میں معذور افراد کی تعداد خاصی زیادہ ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان کے لیے کوئی باقاعدہ تعلیمی ادارہ موجود نہیں۔ ہم حکومتِ وقت سے پُرزور گزارش کرتے ہیں کہ اس اہم ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد اس حوالے سے عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ معذور افراد کو تعلیم اور بہتر مستقبل کے مواقع میسر آ سکیں۔

اسی سلسلے میں تمام معذور افراد کا مکمل ڈیٹا درکار ہے۔ براہِ کرم اپنے اپنے محلّوں میں موجود معذور افراد کی معلومات درج ذیل طریقے سے فراہم کریں، تاکہ درست منصوبہ بندی ممکن ہو سکے۔

Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
08/12/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

08/12/2025

شمالی وزیرستان کو تھلیسیمیا سنٹر کی اشد ضرورت ہے ۔
Health+ Health Department, KP

08/12/2025

چولہے جلنے کا ذریعہ بھی بند ہو چکا ہے…
لیکن یقین رکھیں! اللّٰہ تعالیٰ کی ذات سب سے بڑی ہے۔
وہ کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا… کسی نہ کسی ذریعے سے رزق اور آسانی کا دروازہ ضرور کھولتا ہے۔

ایسے لمحوں میں صدقہ ہی وہ عمل ہے جو مصیبتیں ٹالتا ہے، دروازے کھولتا ہے اور دلوں میں سکون اتارتا ہے۔
آئیے! کسی کے گھر کا بجھتا ہوا چولھا دوبارہ جلانے کا ذریعہ بنیں۔

تصدیق شدہ ویڈیو:
شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

رابطہ / واٹس ایپ: 0335-8284475

اللّٰہ آپ کے نصیب میں خیر لکھے، اور کسی محتاج کے لیے آپ کو وسیلہ بنائے۔
آمین۔

01/12/2025

مونگ کولے شو چے ستاسو صدقے پہ ثبوت سرہ پہ یتیمانو او عریبانو باندے د ژمی سامان پہ شکل کے ولا گوو ۔
زمونگ سرہ رابطہ وکڑئ

Address

کوڅه نمبر 1
Mir Ali
NODOUBT

Telephone

+923358284475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram