
20/09/2024
انشاء اللہ ڈاکٹر صدام حسین میڈیکل اینڈ چیسٹ سپیشلسٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے تشریف لاکر ہفتہ (21 ستمبر 2024) کو میر علی کلینک علی شان میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر اور اتوار (22 ستمبر 2024) کو عیدک کلینک خلیل میڈیکل سٹور میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔