13/11/2025
پچھلے ہفتے میں نے پوسٹ کیا تھا کہ ایم ڈی کیٹ میں فیل طلباء دل چھوٹا نہ کرے۔آگے محنت اور چلنجز زیادہ اور صلہ کم ملتا ہے۔اس پر متعدد کمنٹس ایسے آئے تھے کہ نئے لوگوں کے آمد کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے لیکن میری نیت حقیقت کی عکاسی کرنا تھی۔آج کی صورت حال لیجئے۔
پنجاب میں7 سیٹوں پر 6000 ڈاکٹرز نے اپلائی کر دی ہے
بچوں رکنا نہیں۔۔۔۔
؟؟؟ ڈاکٹر بنیں گے اور باقی کیا کریں گے۔
باقی ڈاکٹرز ایم ڈی کیٹ کی تیاری کر لیں شاید دوبارہ جب ڈاکٹر بن کر آئیں تو سیٹیں بڑھ جائیں۔۔۔۔
یہ بہت افسوسناک ہے۔