17/07/2025
فری فزیوتھراپی کیمپ
آپ کے اپنے شہر میرپور خاص میں ڈاکٹر ندا اکبر راجپوت کی زیر نگرانی۔
تاریخ 20 جولائی 2025 شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک
مقام سی ایم ٹی پیزیوتھراپی کلینک نزد محمدی کارنر ریسٹورنٹ نیو ٹاؤن میرپور خاص
اگر آپ کو پٹھوں کا کوئی مسئلہ، جیونٹ کا مسئلہ، پٹھوں میں درد، منجمد کندھے کا درد، اسکیاٹیکا، اعصابی درد، جیونٹ درد، گٹھیا، کمر کا درد، گردن کا درد،
چیک اپ کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
0336-6497550/0316-3077340 پر رابطہ کریں۔