Dr. Faizan Qaisar

Dr. Faizan Qaisar Medical Specialist | WhatsApp for Online Consult: 0332-2783455
(532)

03/02/2026

یااللہ شب برات کی مقدس رات میں ہمیں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما ہمارے اور ہمارے ماں باپ سمیت تمام مسلمانوں کی بخشش فرما

02/02/2026

تحقیقات بتاتی ہیں کہ جنسی تعلقات میں “لذت کا فرق” ایک واضح فرق موجود ہے

02/02/2026

ادھار واپس لینے کا ایک ایسا انمول طریقہ کار تجویز کریں جس میں تعلقات خراب ہونے کی نوبت نہ آئے

01/02/2026

مرد اپنے پسینے کے ذریعے کیمیائی پیغامات خارج کر رہے ہوتے ہیں، اور خواتین کے جسم...

31/01/2026

پاکستان کے دل بلوچستان میں ہماری بہادر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مذموم منصوبوں کو جس جرات مندی سے ناکام بنایا وہ واقعی لائق تحسین اور قابل ستائش ہے۔

31/01/2026

یہ کہا جاتا ہے کہ پہلی بیٹی اکثر اپنے والد سے گہری مشابہت رکھتی ہے

31/01/2026

یہ سات نشانیاں واضح کرتی ہیں کہ کوئی عورت آپ کو صرف استعمال کر رہی

31/01/2026

کوئٹہ کے حالات بہت خراب رپورٹ ہو رہے ہیں انٹرنیٹ کی بھی بندش کا سامنا ہے وہاں کی عوام کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں پلیز
🙏🏻

31/01/2026

اگر ہم سب ایک دائرے میں بیٹھ کر پوری دیانت داری سے اپنے گناہوں اور کمزوریوں کا اعتراف کریں تو ممکن ہے ہم ایک دوسرے پر ہنس پڑیں، اس لیے کہ ہماری غلطیاں حد درجہ ایک جیسی ہوتی ہیں۔ جن کمزوریوں کو ہم اپنی ذات کی انفرادیت سمجھتے ہیں، وہ دراصل انسانی فطرت کی مشترک علامتیں ہیں

31/01/2026

جب انسان کے اندر کی کیفیت اور باہر کی دنیا کا کوئی واقعہ بغیر کسی ظاہری وجہ کے ایک ہی معنی میں جُڑ جاتے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں ہوتا، بلکہ ایک معنی خیز اتفاق ہوتا ہے۔

30/01/2026

پرفیکٹ ہونے کی خواہش اور زیادہ سوچنا صرف دماغ کی پیدا کردہ رکاوٹیں ہیں۔ حقیقی اعتماد تب پیدا ہوتا ہے جب ہم اپنی خامیوں کو قبول کریں

30/01/2026

اینگزائٹی ایک غیر حقیقی خوف کا نام ہے جو دراصل دماغ کی خود ساختہ کیفیت ہوتی ہے، مگر دماغ اس خوف کو حقیقت سمجھ لیتا ہے اور نتیجتاً جسم میں وہی ردِعمل پیدا ہو جاتا ہے جو کسی حقیقی خطرے کے وقت ہوتا ہے، جیسے دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا، گھبراہٹ اور بے چینی محسوس ہونا، پیٹ کا خراب ہونا اور نیند کا متاثر ہو جانا۔

Address

Ali Medicare Adam Town Mirpurkhas
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Faizan Qaisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Faizan Qaisar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram