اقرار کی آواز

اقرار کی آواز اقرار کی آواز
(1)

اقرار الحسن کی تحریک کے تحت آج حیدرآباد میں شامل ہونے والے باہمت نوجوانوں کے ساتھ ایک مختصر مگر فیصلہ کن نشست ہوئی۔شرکاء...
24/01/2026

اقرار الحسن کی تحریک کے تحت آج حیدرآباد میں شامل ہونے والے باہمت نوجوانوں کے ساتھ ایک مختصر مگر فیصلہ کن نشست ہوئی۔
شرکاء نے نہ صرف اپنا تعارف کرایا بلکہ عوام راج کے قیام کے لیے غیر متزلزل عزم، بے مثال جوش اور عملی جدوجہد کے عہد کا اعلان کیا۔
یہ نوجوان خواب نہیں، انقلاب لے کر نکلے ہیں۔
یہ تحریک نہیں رکے گی—یہ پورا نظام بدل کر رہے گی! ✊🔥
Iqrar Ul Hassan

17/01/2026

لاہور پریس کلب میں اقرار الحسن کی پریس کانفرنس
اپنی تحریک کے نام کا اعلان کر دیا اور پرچم کی تقریب رونمائی بھی۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں پاکستان کا اگلا وزیراعظم
ایک عام نوجوان ہونا چاہیے۔

“ عوام راج” اب راج کرے گی خلقِ خدا ۔۔


Iqrar Ul Hassan

انشاءاللہ 15 جنوری ایک تاریخی دن ہوگا دنیا کو دیکھایا جائے گا کہ نوجوان ایک بہت بڑی طاقت ہے Iqrar Ul Hassan
13/01/2026

انشاءاللہ 15 جنوری ایک تاریخی دن ہوگا دنیا کو دیکھایا جائے گا کہ نوجوان ایک بہت بڑی طاقت ہے

Iqrar Ul Hassan

قومیں اصولوں سے اٹھتی ہیں،ہم افتتاحی تختیوں پر خوش ہو جاتے ہیں،نظام بنانے کے بجائےہم منصوبوں پر تالی بجاتے ہیں،اسی لیے ا...
07/01/2026

قومیں اصولوں سے اٹھتی ہیں،
ہم افتتاحی تختیوں پر خوش ہو جاتے ہیں،
نظام بنانے کے بجائے
ہم منصوبوں پر تالی بجاتے ہیں،
اسی لیے اقتدار ٹھیکوں میں بٹ جاتا ہے
Iqrar Ul Hassan ۔

05/01/2026

“ابھی تحریک کا نام بھی منظرِ عام پر نہیں آیا، اور مخالفت کرنے والے پہلے ہی میدان میں اتر آئے ہیں۔ جنہوں نے کبھی حق کے لیے آواز بلند نہیں کی، آج وہی سب سے زیادہ شور مچا رہے ہیں۔ یاد رکھیں، جو نظام سے فائدہ اٹھاتے ہیں وہی ہر نئی تحریک سے سب سے زیادہ خائف ہوتے ہیں—اور یہی خوف اُن کی اصل پہچان ہے

Iqrar Ul Hassan fans

04/01/2026

‏وہ ہونے جا رہا ہے جس کی نوجوانوں کو شدت سے ضرورت تھی ایک ایسا قدم جو نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے اور ان کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہے ایک ایسی تحریک ہے جو اس نظام کو تبدیل کر کے رکھ دے گی اب انشاء اللہ اس ملک کے نوجوان


Iqrar Ul Hassan

04/01/2026

یہ سیاست وقتی مفاد یا کرسی کے لیے نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے ہے۔ 15 جنوری نوجوانوں کی حقیقی طاقت کا دن ہے اور ان کی آواز سنجیدہ سمجھی جائے گی۔

Iqrar Ul Hassan

نوجوان اب سیاسی بحث کا موضوع نہیں، خود سیاسی حقیقت بننے جا رہے ہیں۔ 15 جنوری اسی تبدیلی کا عملی اظہار ہے۔  Iqrar Ul Hass...
04/01/2026

نوجوان اب سیاسی بحث کا موضوع نہیں، خود سیاسی حقیقت بننے جا رہے ہیں۔ 15 جنوری اسی تبدیلی کا عملی اظہار ہے۔

Iqrar Ul Hassan

Exciting Internship Opportunity for DPT Students!We are thrilled to announce a comprehensive internship program exclusiv...
23/01/2025

Exciting Internship Opportunity for DPT Students!

We are thrilled to announce a comprehensive internship program exclusively designed for DPT students, starting from February 1st onwards!

Supervised by:
Dr. Iqra Nisar PT

Lecturer at Bhitai Institute of Physical Therapy and Rehabilitation Sciences
Consultant Physical Therapist at Dr. Sunil Cardiac Care Center
Program Highlights:

Gain practical, hands-on experience in a dynamic clinical setting.
Collaborate directly with experienced physical therapists and healthcare professionals.
Enhance your skills in patient evaluation, treatment, and management.
Eligibility Criteria:

Must be a currently enrolled DPT student.
Should have completed all academic requirements up to the internship period.
A strong passion for learning and growth in the field of physical therapy.
Program Details:

Duration: 1 Month
Timing: 5:00 PM – 7:00 PM
Location: Khari Quarter Station Road, Mirpurkhas
Contact for More Information: 0313-3248709
Don’t miss this opportunity to develop your professional skills and gain valuable clinical exposure!
DR IQRA #میرپورخاص

*🌟 ڈاکٹر اقرا نثار - ماہر فزیو تھراپسٹ 🌟* ڈاکٹر سنیل کارڈیک کیئر سینٹر، میرپور خاص*اپنے جسمانی درد اور مسائل کا* *جدید ا...
05/11/2022

*🌟 ڈاکٹر اقرا نثار - ماہر فزیو تھراپسٹ 🌟*
ڈاکٹر سنیل کارڈیک کیئر سینٹر، میرپور خاص

*اپنے جسمانی درد اور مسائل کا* *جدید اور مؤثر علاج اب قریب ترین!*
*ڈاکٹر اقرا نثار، ایک تجربہ کار ماہر* *فزیو تھراپسٹ، درج ذیل بیماریوں کے علاج کے لیے خدمات فراہم کر رہی ہیں*:

*✅ جوڑوں کے درد کا علاج*
*✅ گردن اور کمر کے درد سے نجات*
*✅ فالج کے مریضوں کی بحالی*
*✅ فروزن شولڈر کا علاج*
*✅ شیاٹیکا (ٹانگ کے اعصابی درد)*
*✅ اعصابی کمزوری اور درد کا علاج*
*✅ سیریبرل پالسی (CP)*
*✅ سٹروک (لقوہ) کے بعد کی بحالی*
*✅ پٹھوں کی کمزوری کا علاج*

*📅 کلینک کے اوقات:*
*🕒 پیر تا ہفتہ:*

سہ پہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے
شام 7:00 بجے سے رات 9:00 بجے
🌞 اتوار:

دوپہر 12:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
📞 رابطہ کریں:
0313-3248709 | (0233) 872242

📍 پتہ:
*ڈاکٹر سنیل کارڈیک کیئر سینٹر، میرپور خاص*

💡 صحت مند زندگی کے لیے پہلا قدم اٹھائیں! آج ہی تشریف لائیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔
#میرپورخاص

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Wednesday 03:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Friday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقرار کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share